Posts

Showing posts with the label Maheen

Maheen Rana Profile

Filed after due date and too late Does not carry proper subject line and file name, next time such practice will not be considered  In Urdu only inpage format is acceptable, not in word format One email is blank, no attachment 600 plus words are required.  No primary data  No foto پروفائل رائٹنگ منصور یوسف انسان جب جوانی میں قدم رکھتا ہے یہی عمر ہوتی ہے جس میں انسان خود کو سنوار لیتا ہے یا بگاڑ لیتا ہے. منصور یوسف کی کہانی بھی انہی لوگوں میں سے ہے جنہوں نے ہوش سنبھالتے ہی محنت کرنا شروع کردی اور یہ ثابت کیا کہ محنت میں ہی عظمت ہے اور اگر انسان کے عزائم پختہ ہوں تو وہ ضرور کامیاب ہوتا ہے منصور یوسف ۹ ستمبر ١۹۹۴ میں حیدرآباد پیدا ہوئے ل.   ابتدائی تعلیم آغا خان اسکول سے حاصل کی اور ۲۰١۴ میں مسلم کالج سے گریجویشن کی اور ١٥ سال کی عمر سے ہی اپنے والد کے کام میں ہاتھ بٹانا شروع کردیا گریجویشن کے بعد جب اکثر لوگ اسی کشمکش میں ہوتے ہیں کہ آگے کیا کریں انہوں نے ۲۸ مئی ۲۰١۴ کو اپنے والد اور بھائی کی مدد کے ساتھ نیشنل سپر مارکیٹ کی بن...