Posts

Showing posts with the label Marble

investigative Report - Marble Industry of Hyderabad Published

Image
ایڈیٹنگ نبیہا احمد اور سعدیہ شمیم ہیڈنگ صحیح نہیں۔ چبھتی ہوئی، اسپوکن لینگوئیج کی طرح ہوں  اسٹوری کا اختتام کسی اچھے پیرا گراف سے کرنا چاہئے حیدرآباد کی مشہورماربل انڈسٹری  Marble Group: Fazal 34, Arham 18, Qasim 65, Naval 74, Sobia 96, Faisal 29, گروپ ممبران۔ ۱ ۔ فیصل رحمٰن 2K17/MC/29 (الف) حیدرآباد کی ماربل انڈسٹری،جائزہ ۲۔ فضل حسین 2K17/MC/34 (ب)ماربل کی کوالٹی ، پروفائل  ۳۔ ارحم خان2K17/MC/18 (ج)مزدوروں کے حالات،تنخواہیں،سہولتیں ۴۔ محمد قاسم 2K17/MC/65 (د)منافع کی شرح ۵۔ سیدہ نوال 2K17/MC/74 (ہ)ماربل کی گھسائی سے پیدا ہونے والی بیماریاں،ڈاکٹر اور ماہرین کی رائے ۶۔ ثوبیہ اعوان2K17/MC/96 (و)مزدوروں اور ٹھیکیداروں سے بات چیت فوٹوگرافی کیس کی ہے؟ اس کو کریڈٹ لائن دینی چاہئے ثوبیہ یا صوبیہ؟ صوبیہ نے کونسا حصہ لکھا یہ پتہ ہی نہیں چل رہا حیدرآباد کی ماربل انڈسٹری،جائزہ  فیصل رحمٰن  صدیوں سے ماربل عمارتوں کی خوبصورتی اور آرائش و زیبائش کے لئے استعمال ہوتا چلا آرہا ہے ۔ بادشاہوں کے محلات ، رہائش گاہوں ، قلعوں سے لے کر تا ریخی عمارات تک ماربل ...