Posts

Showing posts with the label Kashan Sikandar

kashan sikandar profile urdu magzine

REVISED FOR MAGZINE کا شان سکندر (( 2k17/MC/51 (BS-PIII) پروفائل(Revised) بیر بیچنے والامعذور عرفان قریشی روزِازل سے لے کر آج تک انسان نے جو بھی ترقی کی منزلیں طے کی ہیں ان میں محنت اور لگن کو سب سے زیادہ دخل حاصل ہیں ۔اسی کی بدولت انسان نے اپنے مسائل حل کئے ۔محنت سے ہی انسان نے اپنی معاشرتی گھتیاں سلجھائیں اور اپنی ضروریاتِ ذندگی کے سامان پیدا کئے۔انسان کی جدوجہدسے ہی آرائش و آسائش کے سامان پیدا ہوئے ۔محنت اور کمزوری کو اپنی طاقت بنا کر ہی انسان نے پہاڑوں کی چوٹیوں کو سر کیا ۔   آج کے دور میں جہاں ہمارے معاشرے میں نا شکری بڑھتی جا رہی ہے۔ انسان کسی حال میں خوش نہیں،اللہ کی ہزار نعمتوں کے باوجود بھی ناشکرا ہے ،وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو معذوری کے باوجود بھی خوش ہیں اور عزت سے زندگی بسر کر رہے ہیں، حلانکہ ہمارے ہاں لوگ کسی بھی معذور کو بے چارہ نہیں بلکہ ناکارہ سمجھنے لگتے ہیں ۔اگر کوئی کسی حادثے یا بیماری کا شکار ہو کر معذور جائے تو معا شرے کے افراد یہ نہیں سوچتے کہ اس معذور کا دل ،اس کا ذہن سب سے پہلے کی طرح کام کررہے ہوتے ہیں،اس کا کوئی ایک عضو معذور ہوتا ہے اس کے جذبات و اح...

Kashan Sikandar-2k17/MC/51 Article-revised

کاشان سکندر2k17/MC/51 BS III (part  (Revised-Article) پاکستان میں بیروز گاری معاشرتی بیگاڑ کی وجہ  ہمارے ملک پاکستان میں پھیلی ہوئی بیروزگاری نے معاشرے میں اضطراب کی سی کیفیت پیدا کی ہوئی ہے ۔ جو کہ نواجوانوں کو ذہنی انتشار کی طرف لے جارہی ہے اور وہ عمر کے فیصلہ کن موڑ پر معاشرتی بیگاڑ کی وجہ سے بھٹکتے جارہے ہیں ۔ اس مسلئے کی بڑی وجہ بلا شبہ بیروزگاری کے ساتھ ساتھ ہمارا حکمران طبقات کا وہ ترزِ عمل جس نے مخصوص مفادات کو آگے بڑھایا اور ملک میں مستقبل کی ذمہ داریوں کا تقاضہ پیشِ نظر نہ رکھا ۔ اگر بیروزگاری کے اعداددو شمار پر نظر دالیں تو یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ اس وقت پاکستان میں لاکھوں نوجوان بیروزگار ہیں ۔ آج 20,25سال کا ہر تیسرا پاکستانی یا تو بیروزگار ہے یا پھر اپنی اہلیت سے سطح کی ملازمت کر رہا ہے ۔ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں 2018میں بیروزگاری کی شرح کا تسلسل اس سال بھی برکرا ر رہا جو گزشتہ برس "5.90%"تھا۔پاکستان میں بیروزگاری کی شرح اوسط "5.49%"، 1985سے 2018تک رہی ۔ اور یہ شرح اپنی بلندی پر 2002میں پہنچی جب بیروزگاری کی شرح "7.8%"تک پہنچ گئی ت...

Kashan Sikandar - BS III MC/51 Feature-REVISED

REVISED سوشل میڈیا کے معاشرے پر بر’ے اثرات کاشان سکندر 2K17/MC/51 ٹیب، موبائل، کمپیوٹر یا پھر پلے اسٹیشن   اپنی سمجھ سے باہر ہے یہ انٹرنیٹ جنریشن   رات کو اس کا دن چڑھتا ہے سارے کام ہیں جھوٹے فجر اذانیں سن کر سوئے مغرب سن کر اٹھے LoLہے ان کا ہنسنا OMGہے رونا سب سے مشکل کام ہے اسکرین سے نظر اٹھانا نہ دیکھے منہ کدھر ہے کان میں جائے کھانا نظروں کوحیران کردینے والی سائنسی تجلیات آج زندگی کے ہر شعبے پر حکمرانی کر رہی ہے جس کی حیرت انگیز ایجادات سے استفادہ کرنا دورِ حاضر میں انتہائی ناگزیر ہوگیا ہے۔ اس کی برق رفتار ترقی نے تمام روایتی علوم رابطہ عامہ کے قدیم طریقے کو تبدیل کرکے ایک نیا رابطہ عامہ جنم دیا ہے جسے ہم اور آپ سوشل میڈیا کہتے ہیں۔   اگر آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہے جو سوشل میڈیا کے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتے تو مبارک ہو "آپ کا شمار بھی پاگلوں میں ہوتا ہے"۔   سوشل میڈیا میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ مثلاًواٹس ایپ، ٹیوٹر، فیس بک ، یوٹیوب وغیرہ شامل ہیں۔ سوشل میڈیا دورِ حاضر میں اپنی تمام تر سہولیات کو پسِ پشت ڈال کر ہماری زندگیوں پر منفی اثرات بھ...