Posts

Showing posts with the label Waleed

Waleed Bin Khalid article تعلیم نسواں

This is essay, not article. An article should be current, relevant, in time and geography, where where 5 Ws + 1 H also apply on article What has changed in women education since last two decades or so, What has changed in Pakistan for women education? etc Some specific dimension, aspect, angle, Information Some figures facts,  تعلیم نسواں  ولید بن خالد2k17-MC-105  علم کی پرواز کی کوئی قید نہیں ہے یہ معاشرے کے ہر طبقہ میں موجود لوگوں کے دل و دماغ کو روشن کرنے اور انہیں راہ راست پر گامزن کرنے کا ہنر اور صلاحیت رکھتا ہے اور اس بات سے ہم بخوبی واقف ہیں کہ علم وہ شمع نہیں جو صرف مردوں کو فیضیاب کرے بلکہ یہ تو وہ مشعال ہے جو ہر دل و دماغ میں چھپے اندھیرے کو خواہ وہ کسی مرد کے اندر ہو یہ پھر عورت کے اندر اس میں مکمل اجالہ کر کہ رکھ دیتی ہے چنانچہ تعلیم حاصل کرنا ہر مرداورعورت پر لازم ہے۔ ترقی صرف وہ ہی قوم کر سکتی ہے جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔ علم کے بغیر انسان خدا کو بھی پہنچاننے سے قاصر ہے۔ کسی بھی عمل کے لئے علم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے کیوں اس تعلیم کے بغی...

waleed shaikh interview انجینئر راول میمن

File Late Edit and delete additional words in intro, they have no meaning no relevance particularly in print media Questions and answers should be  marked as question. Like Question: Answer:  What is theme of this interview? Why this is being taken?  foto? This is not for promotion of  The Awaikners انٹرویو (انجینئر راول میمن) ولید بن خالد  2 k17-MC-105 آج میں جن کا انٹرویو لینے جا رہا ہوں زیادہ تر لوگ انھیں انکی سوشل سروسز کی بنا پر جانتے ہیں ۔انھوں نے جامعہ مہران سے انجینئرنگ مکمل کی مگر تعلیم کے فروغ کوفرغ دینے کے لئے اسکول کھولا اور اسے ہی اپنا پروفیشن بھی بنا لیا۔جی ہاں میں دی روٹس کے مالک انجینئر راول میمن کا ذکر کر رہا ہوں۔راول میمن 2-1-1994کو بدین میں پیدا ہوئے اور اپنی ابتدائی تعلیم بدین سے ہی حاصل کی اور اعلٰی تعلیم کے لئے حیدرآباد منتقل ہو گئے ۔پبلک اسکول حیدرآباد سے گیارہویں اور بارہویں جماعت مکمل کرنے کے بعد جامعہ مہران کی تیاری کی اور 2k13کے بیچ میں پیٹرولیم انڈ نیچرل گیس میں داخلہ لے لیا 2k17میں انجینئرنگ کی صند حاصل کی اور اپنی ...

Waleed Bin Khalid-BS Part-III- 105 Article-revised

revised تعلیم نسواں ضروری مگر ولید بن خالد2k17-MC-105  تعلیم حاصل کرنا ہر مرداورعورت پر لازم ہے۔ ترقی صرف وہ ہی قوم کر سکتی ہے جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔ علم کے بغیر انسان خدا کو بھی پہنچاننے سے قاصر ہے۔ کسی بھی عمل کے لئے علم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے کیوں اس تعلیم کے بغیر انسان جاہل ہے۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے بھی حصول علم لازم ہے۔ اسلام نے مرد و عورت دونوں کے علم حاصل کرنے کی تاکید کی ہے خواہ اس کے لئے دور دراز کا سفر ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ علم ایک ایسا سمندرہے جس سے جو جتنا چاہے سیراب ہو سکتا ہے۔انسان کی زندگی میں نکھارصرف علم سے ہی آ سکتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورت و مرد دونوں کی اہمیت یکساں ہے۔ ترقی کی راہوں پر آگے بڑھنے کے لئے تعلیم عورتوں کے لئے بھی اتنی ضروری ہے جتنا کہ مردوں کے لئے۔ عورت اور مرد ایک گاڑی کے دوپہیے ہیں اس لیے دونوں کا ایک ساتھ چلنا بہت ضروری ہے ہے اگر ایک پہیا خراب ہو جائے تو گاڑی نہیں چل سکتی۔  بچے کی ابتدائی درسگاہ دراصل ماں کی گود ہوتی ہے۔ اگر ماں تعلیم یافتہ ہو تو اولاد کی پرورش اچھے حالات میں ہوتی ہے۔ بچے اپنی ماں سے طور طریقے اور آداب حاصل کرتے ہ...

Waleed Bin Khalid- حیدرآباد میں برانڈز پر پھیلانے لگےْْ

Image
Edited by Nabiha Ahmed Waleed Bin Khalid- BS-III-Roll 105 Feature حیدرآباد میں ملکی و غیرملکی برانڈز پر پھیلانے لگےْْ۔۔۔! ولید بن خالد 2k17-MC-105 ایڈٹ بائے: نبیہا احمد  پاکستان کا تاریخی شہر حیدرآباد جو چند دہائی پہلے گاؤں کا لقب ساتھ لئے لنگڑاتا دکھائی دیتا تھا آج شہر کی دوڑ میں شامل ہو کر دنیا میں روشنیاں بکھیرتا نظر آتا ہے ۔ حیدرآبادکے شہری اپنی تاریخی ثقافت اور اثاثوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ دورِ حاظر کی طرز کو اپنانے کا ہنر بھی بخوبی جانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ گاؤں کہلائے جانے والے حیدرآباد نے اِس برق رفتاری سے خود کو شہر کی رنگینیوں میں رنگ لیا کہ پاکستان سمیت پوری دنیا کے لئے نفع بخش کاروباری مواقع فراہم کئے جس کا اثر کاروباری افراد اور حیدرآباد کے شہریوں پر یکتا مرتب ہوا اور قومی اور بین الاقوامی برانڈز نے حیدرآباد شہر میں آہستہ آہستہ پَر پھیلانے شروع کئے ۔ ’کہا جاتا ہے کہ،زندگی مکمل نہیں ہو سکتی مگر آپکا لباس ہو سکتا ہے‘ یہی وجہ ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں بھی بازار اتنے ہی وقار کے ساتھ رواں دواں ہیں جس میں ریشم گلی، شاہی بازار اور جامعہ کلاتھ مارکیٹ سر فہرست نظر آتے ہیں۔ ...