Posts

Showing posts with the label Sanober

Sanober Mallah-83 Interview Urdu

File Late Introduction is missing.      No foto       Write in Urdu, do not mix English.  We need it in inpage format in Urdu    See red marking Sanober m allah 83 Interview Professor Wahid BUX Shaikh Direct Of Hayat Girls High School پہلا سوال: آج کا بچا کیوں نہیں پرھتا؟ آج کا بچا نہیں پرھتا میری نظرمیں ہمارے جو نئ نسل کا جو دشمن ہےتعلیم کا دشمن میں دو کو سمجھتا ہوں سب سے ایک cheatingجس کے سہارے بچے جو ہے نہیں پرھتے اوریہ سمجھتے ہیں کہ کل ہم نقل کرکےامتحان دی دے گئ دوسرا جو بہت برا دشمن ہے ہمارے نئ نسل کا ہے وہ ہے انٹرنیٹ اتنی بڑی ایجاد  اس سے ذیادہ کسی ایجاد سے فائدہ نہیں ملا جتنا ہم نیٹ سے سکتے ہیں  but I  must say it is our misfortune not only of youth but even of the our elder کہ ہم اس چیزکا سہی استمعال اپنے نئ نسل کو نہیں سکا سکی اور بچا In state of education of diverted that net it is positively must divert but negativily diverging ہوگئ جو ہمارے تعلیم کو متاثر کر رہے ہے دوسرا سوال : اس کو کس طر...

Sanober Article اسکولوں کا تعلیمی نظام

Selected for Magazine Revised  سندہ کے نجی سرکاری اسکولوں کا تعلیمی نظام درہم برہم  صنوبر ملاح ایک قوم کی ترقی کیلِئے تعلیم ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے تعلیم حاصل کرنا ہر انسان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ تعلیم ایک قیمیتی زیور ہے اور جس قوم کے یہ زیور ہو وہ قوم ترقی کی منازل طے کرتی ہے۔ آج تک دنیا میں ترقی پسند ملک تعلیم کی وجہ سے ہی اپنی ملک کا نام روشن کیا ہے۔  جسے کہ آج کے دور میں تعلیم انتہائی ضروری ہے پر سندہ کے نیجی سرکاری اسکولوں کا تعلیمی نظام دن بہ دن بد سے بدتر ہوتا جارہا ہے اسکولوں میں کوئی نافظ انتظامات اور سہولیات موجود نہیں، عمارتیں ٹوٹی فوٹی، وہی پرُانا فرنیچر اور نہ ہونی کے برابر، پینے کیلئے ناہی صاف اور ٹھنڈا پانی ہے اور ناہی صفائی کا کوئی نظام موجود ہے وہی کچری کے ڈھیر ہیں۔ اسکولوں میں کوئی سہولت موجود نہ ہونے کی وجہ سے بچے اسکول سے غیر حاضر ہورہے ہیں اور استاد بھی بچوں کی حاضری کی وجہ سے اسکول آنے سے قاصر ہیں۔استادوں کا کہنا ہے کہ بچوں کی غیر حاضری روز کا معمول بن گیا ہے بچے غیر حاضر رہنے لگے ہیں۔ کیوکہ اسکولوں میں ن...