Sanober Mallah-83 Interview Urdu

File Late
Introduction is missing.     No foto      Write in Urdu, do not mix English.
 We need it in inpage format in Urdu   See red marking

Sanober mallah 83
Interview
Professor Wahid BUX Shaikh
Direct Of Hayat Girls High School
پہلا سوال: آج کا بچا کیوں نہیں پرھتا؟
آج کا بچا نہیں پرھتا میری نظرمیں ہمارے جو نئ نسل کا جو دشمن ہےتعلیم کا دشمن میں دو کو سمجھتا ہوں سب سے ایک cheatingجس کے سہارے بچے جو ہے نہیں پرھتے اوریہ سمجھتے ہیں کہ کل ہم نقل کرکےامتحان دی دے گئ دوسرا جو بہت برا دشمن ہے ہمارے نئ نسل کا ہے وہ ہے انٹرنیٹ اتنی بڑی ایجاد  اس سے ذیادہ کسی ایجاد سے فائدہ نہیں ملا جتنا ہم نیٹ سے سکتے ہیں
 but I  must say it is our misfortune not only of youth but even of the our elder
کہ ہم اس چیزکا سہی استمعال اپنے نئ نسل کو نہیں سکا سکی اور بچا In state of education of diverted that net it is positively
must divert but negativily diverging
ہوگئ جو ہمارے تعلیم کو متاثر کر رہے ہے
دوسرا سوال : اس کو کس طرح راغب کیا جا سکتا ہے؟
ضرورکیا جا سکتا ہے بلکہ یہ میرے حکومت سے التجا رہے سب سے یتم سیکٹرجو تعلیم بنا ہوا ہے تعلیم کی طرف توجہ نہیں دی جا رہے سہولیات نہیں دی جارہے اب ظاہر ہے کہ آپ ایک اچھے چیز اور سب سہولیات رکی گئ تو وہ بچی آگئے تو آپ ان میں سب  شوق پیداکرے جس سے تعلیم پُرامند ہوسکتی ہے دوسرا
I am really feeling extremely proud my seating chairman جس نےبے انتہا محنت کرکے ایک اگزیمنر کو بڑی حدتک پاک بنایا۔ہے نقلخوری جس دن ختم ہوگا بچا اُس دن خود ہی آگے اپنےٹیلینٹ اورپوٹیشل بن کے نکلے گا ہم اچھے سہولیات دی کر راغب کر سکتے ہیں ۔
تیسرا سوال:تعلیمی نظام کی سورت کوکس طرح بہتر بنایا جا سکتا حے؟
سب سے میں کہوں گا  کہ جو موجودہ تعلیم کی جو ضروریات ہے
Leads of today’s education کو fulfill
کیا جا ئے جو نہیں ہو رہی ہیں ایک میں مثال دوں گا کہ جو گیارہ جماعت میں کتاب میں نے پرھی وہ آج میرا بچا پرھا ہے تو مجھہ بتادے گئ کہ تعلیمی نظام کیسے درست ہوگا اگر آج کے بچے کو میں ریڈیو کی انوینشن پرھا رہا ہوں تو  نہیں  یہ بڑا مذاق نہیں ہوگا  تعلیم کے ساتھ جہاں  نیٹ اور اتنی ایجاد ہوئیں واہ میں جماعت  میں پڑھا رہا ہوں
Radio was invented by this ,radio is this useful,this device is much provide entertainment ,provide education .
تو جدد نہیں ہے میں سوال آپ سے کرتا ہوں کہ جو سرکاری ادارے ہیں کیوں نہیں بچی جاتے کیوں پرائیوٹ اداروں کی طرف ماعل ہیں ۔کیوں کہ کچھہ چیزیں پرائیوٹ ادارے فراہم کر رہاہے اور جو حکومت ان کو نہیں دے رہے جس کی وجہ سے وہاں جانے سے گھبرا رہا ہے تو آپ جدد لیئے آج کی ضروریات پوری کرے ۔اس طرح یقینن تبدیل ہوگی تعلیم ۔
چوتھا سوال: سندہ حکومت کی تعلیم پولیسی پر آپ کیا اظہار رائے دیں گے ؟
ہماری  حکومت کی توجہ تعلیم کی طرف براَئے نام ہے اسٹیٹ مینٹ کی حدتک ہےٹی وی کی نشریات تک ہے  لیکن ان میں عملی  کچھہ بھی نہیں لہذا حکومت  سے میرے درخواست ہوگی کہ ذیادہ سے ذیادہ بجٹ تعلیم کو دیں تاکہ اس میں یہ جو نئ نسل ہماری پیچھے جا رہی ہے ہم ان کو اٹھا سکے ان کو سہولیات دے سندہ حکومت کو میری طرف سے التجا ہے تعلیم کی توجہ دیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Mudasir chandio profile بيدار بخشل چانڊيو revised

Musabbiha Imtiyaz-حیدرآباد میں فوڈ سٹریٹ کا رحجان

Amjad Khoso MC 16 Article-Revised