Posts

Showing posts with the label Hyderabad

Emerging 3D cinema in Hyderabad Talha Qamar

Revised Dear editors keep in mind comments, while editing Talha Qamar            2k17/MC/102         BS-III Feature                      Emerging of 3D cinema in Hyderabad Our cinema industry,on the rise from warm water,it certainly    changing into complete entertainment hub for audience or while it may be the facilitation and extra entertainment avenues and value added services available inside the cinema that attracts the audience. So,it was not long enough that the modern Pakistani cinemagoer has accepted the change in the industry with arms wide open and now we can be seen settled in a two and a half hour movie wearing 3D glasses. In Hyderabad cinemoosh is the first ever authentic 3D cinema.which is build in 2013.The cinema was successfully attracting the public because the people of Hyderabad had never experience the 3D cinema before.there is proper f...

Waleed Bin Khalid- حیدرآباد میں برانڈز پر پھیلانے لگےْْ

Image
Edited by Nabiha Ahmed Waleed Bin Khalid- BS-III-Roll 105 Feature حیدرآباد میں ملکی و غیرملکی برانڈز پر پھیلانے لگےْْ۔۔۔! ولید بن خالد 2k17-MC-105 ایڈٹ بائے: نبیہا احمد  پاکستان کا تاریخی شہر حیدرآباد جو چند دہائی پہلے گاؤں کا لقب ساتھ لئے لنگڑاتا دکھائی دیتا تھا آج شہر کی دوڑ میں شامل ہو کر دنیا میں روشنیاں بکھیرتا نظر آتا ہے ۔ حیدرآبادکے شہری اپنی تاریخی ثقافت اور اثاثوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ دورِ حاظر کی طرز کو اپنانے کا ہنر بھی بخوبی جانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ گاؤں کہلائے جانے والے حیدرآباد نے اِس برق رفتاری سے خود کو شہر کی رنگینیوں میں رنگ لیا کہ پاکستان سمیت پوری دنیا کے لئے نفع بخش کاروباری مواقع فراہم کئے جس کا اثر کاروباری افراد اور حیدرآباد کے شہریوں پر یکتا مرتب ہوا اور قومی اور بین الاقوامی برانڈز نے حیدرآباد شہر میں آہستہ آہستہ پَر پھیلانے شروع کئے ۔ ’کہا جاتا ہے کہ،زندگی مکمل نہیں ہو سکتی مگر آپکا لباس ہو سکتا ہے‘ یہی وجہ ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں بھی بازار اتنے ہی وقار کے ساتھ رواں دواں ہیں جس میں ریشم گلی، شاہی بازار اور جامعہ کلاتھ مارکیٹ سر فہرست نظر آتے ہیں۔ ...

Musabbiha Imtiyaz-حیدرآباد میں فوڈ سٹریٹ کا رحجان

Image
   Musabbiha Imtiyaz-Bs-III-MC/68 Feature-revised روائزڈ فیچر مصبیحہ امتیاز بی ۔ ایس پارٹ(III) رول نمبر2K17/MC/68 حیدرآباد میں فوڈ سٹریٹ کا بڑھتا ہوارحجان تبدیل ہوتے ز مانے کے ساتھ ساتھ جہاں ہم نے مغربی سوچ، ثقافت ، رہن سہن، پہننے اوڑھنے کا ڈھنگ ، اور زندگی گزارنے کا طریقہ جس برق رفتاری سے اپنایا ہے وہیں ان کے کھانے پینے کے اطوار کو بھی مسلسل اپنا رہے ہیں بلکہ ان سے کہیں زیادہ آگے نکل گئے ہیں تو یہ کہنا بلکل بجا ہوگا۔ ایک زمانہ تھا لوگ گھروں سے باہر کھانا معیوب سمجھتے تھے اور جو لوگ ہوٹلوں پر جا کر کھانا کھاتے تھے یا تو ان میں مزدور طبقہ شامل ہوتا تھا یا وہ لوگ جو یا تو اپنے گھروں سے دور کاروبار کے غرض سے ہوتے تھے یا جن کے گھروں میں کوئی خا تون یا کُک موجود نہ تھے اور خواتین کا کسی کھانے کے اسٹال یا ہوٹل پر کھانا تو بلکل اچھا تصور نہیں کیا جاتا تھا ۔ جہاں وقت کے ساتھ ساتھ طرز زندگی میں خا طر خواہ تبدیلی آئی ہے اور لوگوں میں نت نئے کھانوں کے رحجان متعارف ہوئے ہیں وہیں شہر کے مختلف و متعد مقامات پر فوڈ سٹریٹ قائم ہوگیءں ہیں۔ جہاں نہ صرف دیسی کھانے موجود ہیں بلکہ اس کے ساتھ سا...

Mehak ali حیدراباد میں دلہن پراٹھے کی دھوم

Image
intro is weak. foto not impressive کچھ مزیدار جملے یا کہاوت انٹرو میں لکھو کہ دکاندار اپنی مصنوعات بیچنے کے لئے کیا کیا جتن کرتے ہیں، چونکا دینے والے نام رکھتے ہیں۔ جیسے کراچی میں ایک ہوٹلہے سیکنڈ و وائیف حیدراباد میں شاہی بازار کے دلہن پراٹھے کی دھوم فیچر مہک علی  mehak ali feature-urdu-bs iii کچھ دن پہلے اتوار کے دن ہم دوستوں نے کہیں باہر ناشتے کا منصوبہ بنایا اور ارادہ تھا کہ آج کچھ منفرد ناشتہ کرنا ہے ۔ روایتی ناشتے کو ایک طرف رکھ کے آج بلکل الگ چیز کو اپنے ناشتے کا حصہ بنانا تھا اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ریشم گلی کا رخ کیا کیفے افضال پر پہنچ کے ناشتے کی فہرست دیکھی تو ایک نام دیکھ کے بڑی حیرت میں مبتلا ہوئے نام بہت دلچسپ تھا اور اس کی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ آج ناشتے میں اسی سے پیٹ پوجا کرنی ہے ۔ جی ہاں نام جان کے آپ بھی بہت حیران ہونگے ۔ اس منفرد شے کا نام ہے دلہن پراٹھا جو اپنی مثال آپ تھا ۔  دلہن پراٹھے کی انفرادیت اور اس نام نے مجھے اتنا لطف اندوز کیا کہ میں نے اس کے بارے میں مزید دلچسپ معلومات لینے کا فیصلہ کیا کیفے افضال کے مالک دلہن پراٹھہ...