Posts

Showing posts with the label Fazal Hussain

investigative Report - Marble Industry of Hyderabad Published

Image
ایڈیٹنگ نبیہا احمد اور سعدیہ شمیم ہیڈنگ صحیح نہیں۔ چبھتی ہوئی، اسپوکن لینگوئیج کی طرح ہوں  اسٹوری کا اختتام کسی اچھے پیرا گراف سے کرنا چاہئے حیدرآباد کی مشہورماربل انڈسٹری  Marble Group: Fazal 34, Arham 18, Qasim 65, Naval 74, Sobia 96, Faisal 29, گروپ ممبران۔ ۱ ۔ فیصل رحمٰن 2K17/MC/29 (الف) حیدرآباد کی ماربل انڈسٹری،جائزہ ۲۔ فضل حسین 2K17/MC/34 (ب)ماربل کی کوالٹی ، پروفائل  ۳۔ ارحم خان2K17/MC/18 (ج)مزدوروں کے حالات،تنخواہیں،سہولتیں ۴۔ محمد قاسم 2K17/MC/65 (د)منافع کی شرح ۵۔ سیدہ نوال 2K17/MC/74 (ہ)ماربل کی گھسائی سے پیدا ہونے والی بیماریاں،ڈاکٹر اور ماہرین کی رائے ۶۔ ثوبیہ اعوان2K17/MC/96 (و)مزدوروں اور ٹھیکیداروں سے بات چیت فوٹوگرافی کیس کی ہے؟ اس کو کریڈٹ لائن دینی چاہئے ثوبیہ یا صوبیہ؟ صوبیہ نے کونسا حصہ لکھا یہ پتہ ہی نہیں چل رہا حیدرآباد کی ماربل انڈسٹری،جائزہ  فیصل رحمٰن  صدیوں سے ماربل عمارتوں کی خوبصورتی اور آرائش و زیبائش کے لئے استعمال ہوتا چلا آرہا ہے ۔ بادشاہوں کے محلات ، رہائش گاہوں ، قلعوں سے لے کر تا ریخی عمارات تک ماربل ...

Fazal Hussain پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمدخان Revised

Image
File Late نظموں کی جگہ موبائل اور کمپیوٹر نے لے لی ہے۔ (شعبۂ اردو کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمدخان) تعارف: ڈاکٹر رفیق احمد جامعۂ سندھ کے شعبہ اردو سے تعلق رکھتے ہیں۔شعبۂ اردو کے لؤ ان کی کا فی خدما ت ہیں جن میں ان کی کئ تصانیف اور شعری مجموعے شامل ہیں۔اردو کے آغاز سے لے کر اردو ادب کے عروج و زوال سے بخوبی واقفیت رکھتے ہیں۔ناول نگاری،انشاء پردازی،افسانہ نگاری،قصہ گوئی اور مضمون نویسی پر بھی عبو ر رکھتے ہیں ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت،ادبی خدمات،خوش مزاجی،اعلٰی اخلاق اور بارعب شخصیت کی وجہ سے جامعۂ سندھ میں کافی مقبول ہیں۔ ڈاکٹررفیق احمدخان۱۳جون۱۹۶۱ء کو حیدرآباد شہر میں پیدا ہوئے۔والد ہندوستان کے شہر بدائیوں جبکہ والدہ اجمیر شریف سے تعلق رکھتی تھیں۔ابتدائی تعلیم نور السلام گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی اورپبلک اسکول سے مڈل کا امتحان پاس کیا۔سائنس کے مضامین میں بی ایس سی کرنے کے بعد جامعۂ سندھ سے اردو ادب میں ایم اے کی ڈگری حاصل کیا اسی جامعہ سے پی ایچ ڈی مکمل کی اور اسی شعبہ سے وابستہ ہوگئے۔دو کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں ایک ڈا کٹر نجم الاسلام (ایک شخص ایک عہد)اور دوسری کتاب (رسالۂ تح...

Fazal Hussain - BS iii -34 Article-revised

revised فضل حسین 2k17/MC/34 کم عمر رکشہ ڈرائیور ز کی بہتات  حادثوں کی بڑھنے کا سبب  ہمارے معاشرے میں بہت سی خوبیاں ہیں مگر چند خامیاں بھی ہیں ۔ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہم عوام یا سرکاری ادارے کسی برائی کو اسکی ابتدائی سطح پر روکنے کی کوشش نہیں کر تے بلکہ اسے نظر انداز کر کے مجرمانہ غفلت کے مر تکب ہو تے ہیں۔ اسکی بہت سی مثالیں ہیں۔مگر جب برائی بڑ ھ جاتی ہے تو اُس کے سدِ باپ کے لئے سر توڑ کوشش کر تے ہیں مگر وہ قابو میں نہیں آتے ایسی ہی مثال شہر ٹنڈوالہیار میں کم عمر رکشہ(چنگ چی) ڈرائیورز کی ہے۔دس سے پندرہ سالوں میں انکی تعداد صرف ٹنڈوالہیار میں ہی نہیں سندھ کے بیشتر شہروں حتیٰ کے دیہاتوں میں بہت بڑھ گئی ہے۔  ایک گزشتہ رپورٹ کے مطابق صرف ٹنڈوالہیار شہر میں کم عمر رکشہ ڈرائیور ز کی تعداد تقریبا ۱۲۰۰ سے ۱۵۰۰ سے قریب ہے اگر ہم اس پر غور کریں تو ہمیں معاشی پہلو پر نظر ڈالنی ہو گی۔ مہنگائی اورغربت نے کمر توڑ رکھی ہے۔ کم آ مدنی والے گھرانے بمشکل ہی گزارا کر پاتے ہیں۔ ایک کمائی والے غریب افراد کے کم سن کم عمر لڑکے جو کہ آسانی سے موٹر سائیکل چلانا سیکھ جاتے ہیں وہ اس رکشہ...