Posts

Showing posts with the label -revised

zaryab khan profile revised

ZARYAB KHAN BS-III 2K17/MC/106 (REVISED) Fruit Cart owner to a Textile Mill owner Profile: Shakeel Ahmed You hear that if you work hard, you can achieve any goal of your life. This statement contrast with Shakeel Ahmed life’s, Shakeel Ahmed sell fruits on a cart and read books in street lights. Now he is not a president of United States but he has become a textile mill owner. He believes that if you never give up and work hard you can do anything. We see that in mostly peoples that if they   start getting success and go from lower class to higher class their personality also change and they thinks big things and don’t compare own self with anyone but   Shakeel Ahmed life is not that type of persons. Shakeel Ahmed personality is very simple and calm, to become a mill owner nothing change in his personality. According to one of his bestie said when he become a mill owner his personality is not change but he also start charity work to hel...

Ahsan Nizamani MC 07 Article urdu revised

ٓاحسن نظامانی۔revised رول نمبر: 7۔ بی ایس پارٹ3۔ پاکستان میں بڑھتی ہو ئی مہنگائی اور شاگردوں پراُس کے اثرات۔ سیاسی اور قانونی بحران کی وجہ سے غربت اور مہنگائی شاید پاکستان کا مقدر بن گئی ہے اور دن بہ دن مہنگائی شدت اختیار کرتے ہو ئے آسمان تک جا پہنچی ہے249 اوراس سے نمٹنا یا ختم کرنا کسی جنگ سے کم نہیں ۔ پاکستان بیورو آف اسٹییٹسٹک کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں گزشتۃ ۴ سال کے مقابلے میں رواں سال مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑدیے ہیں ۔ اور اس سال مہنگائی کی شرح میں 5.83 فی صد تک اضافہ ہوا ہے ۔ یہاں پر ایک بات واضح رہے کے 2014 میں مہنگائی کا تناسب 2.9فی صد تھا اور سن 2014 پاکستان کے لیے وہ سال ہے جس میں مہنگائی نے پر پھیلانا شروع کیے اور کچھ ہی عرصے میں ہی اپنے عروج پر پہنچ گئی۔ بیورو آف اسٹیٹسٹک کا اس حوالے سے کہنا ہے کے پاکستانی روپے میں کمی اور ڈالر میں اضافہ کی وجہ سے مہنگائی دن بہ دن شدت اختیار کرتی جارہی ہے ۔ مہنگائی کایہ جن پاکستان میں ہر عام و خاص کو پریشان کرتا نظر آرہا ہے لیکن اس کی وجہ سے شاگردوں کا طبقہ بہت متاثر ہورہا ہے ۔ ََََپاکستان میں مہنگائی کے سبب طالب علم بہت سی مشکلات ک...

Kashan Sikandar-2k17/MC/51 Article-revised

کاشان سکندر2k17/MC/51 BS III (part  (Revised-Article) پاکستان میں بیروز گاری معاشرتی بیگاڑ کی وجہ  ہمارے ملک پاکستان میں پھیلی ہوئی بیروزگاری نے معاشرے میں اضطراب کی سی کیفیت پیدا کی ہوئی ہے ۔ جو کہ نواجوانوں کو ذہنی انتشار کی طرف لے جارہی ہے اور وہ عمر کے فیصلہ کن موڑ پر معاشرتی بیگاڑ کی وجہ سے بھٹکتے جارہے ہیں ۔ اس مسلئے کی بڑی وجہ بلا شبہ بیروزگاری کے ساتھ ساتھ ہمارا حکمران طبقات کا وہ ترزِ عمل جس نے مخصوص مفادات کو آگے بڑھایا اور ملک میں مستقبل کی ذمہ داریوں کا تقاضہ پیشِ نظر نہ رکھا ۔ اگر بیروزگاری کے اعداددو شمار پر نظر دالیں تو یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ اس وقت پاکستان میں لاکھوں نوجوان بیروزگار ہیں ۔ آج 20,25سال کا ہر تیسرا پاکستانی یا تو بیروزگار ہے یا پھر اپنی اہلیت سے سطح کی ملازمت کر رہا ہے ۔ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں 2018میں بیروزگاری کی شرح کا تسلسل اس سال بھی برکرا ر رہا جو گزشتہ برس "5.90%"تھا۔پاکستان میں بیروزگاری کی شرح اوسط "5.49%"، 1985سے 2018تک رہی ۔ اور یہ شرح اپنی بلندی پر 2002میں پہنچی جب بیروزگاری کی شرح "7.8%"تک پہنچ گئی ت...

Waleed Bin Khalid-BS Part-III- 105 Article-revised

revised تعلیم نسواں ضروری مگر ولید بن خالد2k17-MC-105  تعلیم حاصل کرنا ہر مرداورعورت پر لازم ہے۔ ترقی صرف وہ ہی قوم کر سکتی ہے جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔ علم کے بغیر انسان خدا کو بھی پہنچاننے سے قاصر ہے۔ کسی بھی عمل کے لئے علم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے کیوں اس تعلیم کے بغیر انسان جاہل ہے۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے بھی حصول علم لازم ہے۔ اسلام نے مرد و عورت دونوں کے علم حاصل کرنے کی تاکید کی ہے خواہ اس کے لئے دور دراز کا سفر ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ علم ایک ایسا سمندرہے جس سے جو جتنا چاہے سیراب ہو سکتا ہے۔انسان کی زندگی میں نکھارصرف علم سے ہی آ سکتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورت و مرد دونوں کی اہمیت یکساں ہے۔ ترقی کی راہوں پر آگے بڑھنے کے لئے تعلیم عورتوں کے لئے بھی اتنی ضروری ہے جتنا کہ مردوں کے لئے۔ عورت اور مرد ایک گاڑی کے دوپہیے ہیں اس لیے دونوں کا ایک ساتھ چلنا بہت ضروری ہے ہے اگر ایک پہیا خراب ہو جائے تو گاڑی نہیں چل سکتی۔  بچے کی ابتدائی درسگاہ دراصل ماں کی گود ہوتی ہے۔ اگر ماں تعلیم یافتہ ہو تو اولاد کی پرورش اچھے حالات میں ہوتی ہے۔ بچے اپنی ماں سے طور طریقے اور آداب حاصل کرتے ہ...

Mehak Ali Article-urdu-revised

revised - For magazine مہک علی ۔ رول نمبر: 56۔     بی ایس پارٹ: 3۔ حیدرآباد میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر بیماریوں میں اضافہ  سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد جہاں جا بجا گندگی کے ڈھیر نظر آتے ہیں ۔ حیدرآاباد کے ایسے بیشتر علاقے ہیں جو غلاظت کا ڈھیر بن چکے ہیں ۔ حیدرآباد کا جی ٹی سی گراؤنڈ 249 وادوواھ 249 قاسم چوک کے قریب جامشورو روڈ لائنڈ چینل 249 پھلیلی نہر 249 اولڈ پاور ھاؤس 249 حسین آباد 249 لیاقت کالونی اور لطیف آباد کے کافی علاقے سر فہرست ہیں ۔ اس کے علاوہ حیدرآباد کا سب سے بڑا و مشہور تجارتی مرکز ریشم بازار جہاں لگ بھگ 5000 سے زیادہ دوکان اور درجنوں شاپنگ سینٹر ہیں وہاں پر بھی صفائی کی صورت حال بلکل ابتر ہے ہر جگہ گندگی کے ڈھیر ہیں پو ری ریشم گلی کچرا کونڈی بنی ہوئی ہے۔ سندھ حکومت نے کچرا ڈالنے کے لیے جامشورو میں 200 ایکڑ زمین مختص کردی گئی مگر پھر بھی کچرا اٹھانے کے لیے کوئی بندوبست اب تک نہیں ہو سکا ہے ۔ حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسری کی میونسپل افیئر سب کمیٹی کے چیئر مین نے تجارتی مراکز میں صفائی کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے سینٹری ورکرز کی ...

Faisal Rehman-BS-III-MC 29 Article-urdu-revised

revised نام فیصل الرحمان رول نمبر 2K17-MC-29 آبی بحران سے دو چار بدین کے کاشتکار جس طرح ملک کے کئی علاقے آبی بحران اور خشک سالی کاشکار ہیں اس طرح بدین کے کاشتکار بھی پانی سے محروم ہیں ۔ پانی کی کمی کی وجہ سے وسیع رقبے پر اراضی تباہ ہونے کا خدشہ ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق ضلع بدین کو سلانہ فصلوں کے لئے تقریبا ۱۹ ہزار کیوسک پانی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن پانی کی کمی کی وجہ سے صرف ۳۰ فیصد پانی دستیاب ہوتا ہے جو کہ اراضی کے لئے نا کافی ہے ۔آبی مسائل کی وجہ سے بڑے رقبے پر محیط زرخیز زمین بنجر ہوتی جا رہی ہے۔اب تک پانی کی کمی کی وجہ سے تقریبا ۹۰ ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ بنجر ہو چکا ہے ۔جس کی وجہ سے بہت سے مقامی لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں ۔پانی کے اس بحران کی وجہ سے نہ صرف ایک طرف زمینیں بنجر ہو رہی ہیں بلکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد جو کہ اس پیشے سے وابستہ ہیں بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ پانی کی کمی کی اک بڑی وجہ ماحولیاتی تبدیلی بھی ہے بارش نہ ہونے کے سبب کئی تلاب اور گڑھے سوکھ گئے ہیں جو کچھ نہ کچھ حد تک پانی کی کمی کو دور کر دیتے تھے،بدین جو کہ اب تک چاول کی پیداوارکی وجہ سے جانا جاتا ہے آج پانی...