Posts

Showing posts with the label Urdu

Talha Shaikh شجر کا ری

Again do not know this topic is approved or not? plz refer to approval slip  Its heading shows it is too generalised.  U have been talking about importance of plantation and campaign in KpK, Islamabad, what about Sindh and Hyderabad where u are living and studying?  Do not recall in which shape this topic was approved File name is not proper.  Do not politicize Topic's generality and file names make problem in record keeping, شجر کا ری طلحہ شیخ 2K17/MC/150  درخت کسی ملک و قوم کو انتہائی قابل قدر اور قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ملک کی اقتصادی، معاشی، معاشرتی اور ماحولیاتی حالات کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہ درخت ہی ہیں تو جن کی بدولت ہمیں صاف ہوا ، غذا اور پانی کے ساتھ ساتھ عمارتی لکڑی فرنیچر، ایندھن ،نباتاتی ادویات ، پھل ، سبزیاں اور میوہ جات اس سے حاصل ہوتے ہیں ۔  شجر کار ی اور درخت لگا نے والے پو دے لگا نا حضو ر اکر م ﷺ کی سنتو ں میں سے ایک سنت ہے اور اسکا انعا م بھی اس شخص کی مو ت کے بعد بھی جا ری رہتا ہے ۔ قدرت...

ریٹائرڈ جسٹس امیر ہانی مسلم Talha Profile

Image
File name is not proper, ignored reminders in class and FB group,  U depite repeated instructed inserted photo in text file   It 450 words, while 600 plus words are required. Profile is to describe a personality, and its feature on personality, hence should be written in interesting manner. Primary data is must What made him so?? TALHA SHAIKH (Profile) Roll #: 2K17/MC/150 ریٹائرڈ جسٹس امیر ہانی مسلم  موجودہ دور میں جہاں مہنگائی کا پہاڑ کرپشن اور قبضہ مافیا بڑھتی جارہی ہے لوگوں نے صرف اپنے مفاد کیلئے دکانوں کی حدود سے بڑھ کر اسٹالز، پتھارے اور کیبن لگائے ہیں جس سے عوام کو ٹریفک آمدورفت سے دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جسکی وجہ سے کہیں نہ کہیں گورنمنٹ آفیسر، بلدیہ کے نمائندے ہیں جو اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام نہیں دے رہے ہیں وہی کہیں نہ کہیں کچھ ایسے آفسران بھی موجود ہیں جو صرف ایماندار ہی نہیں بلکہ اس کرپشن بدحال ٹریفک اور قبضہ مافیا سے جنگ لڑتے دکھائی دیتے ہیں انہیں میں ایک نام ’’ریٹائرڈ جسٹس امیر ہانی مسلم‘‘ کا بھی آتا ہے۔  3 امیر مسلم ہان...

Waleed Bin Khalid article تعلیم نسواں

This is essay, not article. An article should be current, relevant, in time and geography, where where 5 Ws + 1 H also apply on article What has changed in women education since last two decades or so, What has changed in Pakistan for women education? etc Some specific dimension, aspect, angle, Information Some figures facts,  تعلیم نسواں  ولید بن خالد2k17-MC-105  علم کی پرواز کی کوئی قید نہیں ہے یہ معاشرے کے ہر طبقہ میں موجود لوگوں کے دل و دماغ کو روشن کرنے اور انہیں راہ راست پر گامزن کرنے کا ہنر اور صلاحیت رکھتا ہے اور اس بات سے ہم بخوبی واقف ہیں کہ علم وہ شمع نہیں جو صرف مردوں کو فیضیاب کرے بلکہ یہ تو وہ مشعال ہے جو ہر دل و دماغ میں چھپے اندھیرے کو خواہ وہ کسی مرد کے اندر ہو یہ پھر عورت کے اندر اس میں مکمل اجالہ کر کہ رکھ دیتی ہے چنانچہ تعلیم حاصل کرنا ہر مرداورعورت پر لازم ہے۔ ترقی صرف وہ ہی قوم کر سکتی ہے جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔ علم کے بغیر انسان خدا کو بھی پہنچاننے سے قاصر ہے۔ کسی بھی عمل کے لئے علم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے کیوں اس تعلیم کے بغی...

investigative Report - Marble Industry of Hyderabad Published

Image
ایڈیٹنگ نبیہا احمد اور سعدیہ شمیم ہیڈنگ صحیح نہیں۔ چبھتی ہوئی، اسپوکن لینگوئیج کی طرح ہوں  اسٹوری کا اختتام کسی اچھے پیرا گراف سے کرنا چاہئے حیدرآباد کی مشہورماربل انڈسٹری  Marble Group: Fazal 34, Arham 18, Qasim 65, Naval 74, Sobia 96, Faisal 29, گروپ ممبران۔ ۱ ۔ فیصل رحمٰن 2K17/MC/29 (الف) حیدرآباد کی ماربل انڈسٹری،جائزہ ۲۔ فضل حسین 2K17/MC/34 (ب)ماربل کی کوالٹی ، پروفائل  ۳۔ ارحم خان2K17/MC/18 (ج)مزدوروں کے حالات،تنخواہیں،سہولتیں ۴۔ محمد قاسم 2K17/MC/65 (د)منافع کی شرح ۵۔ سیدہ نوال 2K17/MC/74 (ہ)ماربل کی گھسائی سے پیدا ہونے والی بیماریاں،ڈاکٹر اور ماہرین کی رائے ۶۔ ثوبیہ اعوان2K17/MC/96 (و)مزدوروں اور ٹھیکیداروں سے بات چیت فوٹوگرافی کیس کی ہے؟ اس کو کریڈٹ لائن دینی چاہئے ثوبیہ یا صوبیہ؟ صوبیہ نے کونسا حصہ لکھا یہ پتہ ہی نہیں چل رہا حیدرآباد کی ماربل انڈسٹری،جائزہ  فیصل رحمٰن  صدیوں سے ماربل عمارتوں کی خوبصورتی اور آرائش و زیبائش کے لئے استعمال ہوتا چلا آرہا ہے ۔ بادشاہوں کے محلات ، رہائش گاہوں ، قلعوں سے لے کر تا ریخی عمارات تک ماربل ...

noor us saba profile مرزا وقار بیگ

Too short, 600 plus words are required for Roshni and in case 800 plus words for Shaoor. why he is being profiled?  See what is profile? it is to describe a personality, its feature on personality, therefore reporting based.  Information should be in interesting manner Filed too late Syeda NoorUs Saba  2k17/MC/148 پروفائل آرٹیکل مرزا وقار بیگ پاکستا نی کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ اپنے ملک وقوم کی خدمت کر سکے۔ لیکن یہ موقء ہر کسی کو میسر نہیں ہوتا و مرزا وقار بیگ کا شمار بھی انہی لوگوں میں ہو تا ہے جنہو ں نے کسٹم آفیسر بننے کے بعد اپنے ملک کی خدمت کے لیے دل وجان سے محنت کی اور اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے بہت سے اسمگلرز اور دہشت گرد پکڑے اور بہت سے ایسے علاقوں میں بھی ڈیوٹی سرانجا م دی جہاں ان کی جان کو بھی خطرہ تھا لیکن اپنے ملک کی بقا ء کے لیئے وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔  مززا وقار بیگ ۵۲جنور ی ۱۷۹۱کو حیدرآباد کے ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئے ۷سال کی عمر میں انکے والدکا انتقال ہو گیا۔اور بات کا سایہ سر پر نہ ہو نے کی وجہ سے دو بہنوں اور ماں کی ذمے داری بھی ا...

sadia nawaz feature تجاوزات کے خلاف آپریشن

Feature should be reporting based, written in interesting manner. This piece stands in article format.  File too late.  u should also write ur name Urdu in the text file SADIA NAWAZ   -   2k17/MC/80 فیچر    :   تجاوزات کے خلاف آپریشن ہمیں در بدر نہ کرو ہمارا آشیانہ نہ بکھیرو متبادل جگہ دو ہمارا روزگار ہم سے نہ چھینو اس طرح کی گئی آوازیں اور احتجاجی جملے لوگوں کے بولتے ہوئے احساسات ہیں جو تجاوزات کے خلاف آپریشن کی زد میں ہے جن کے گھر اور دکانیں ملبے کا ڈھیر ہوچکی ہیں لوگوں کے روزگار کے دروازے بند ہو چکے ہیں لوگوں کی سالوں سے بنیں دکانیں اور مکان دو پل میں مٹی کا ڈھیر ہوگئے کسی کے گھر کا چولہا بجھ گیا کسی کے سر سے چھت چھن گئی تو کوئی اپنی دکان اور بچوں کی چھت چھن جانے پر فکر مند بیٹھا ہے لوگوں کی بے بسی اور اس پر زمہ داران کے بے حسی ایسے میں ہزاروں افراد ایک آواز بن کر کھڑے ہوگئے اور اس عمل پر سخت تربن رد عمل دیتے ہوئے احتجاج کرنے لگے اس کے بر عکس انتظامیہ کا احتجاج کے مقابل یہ رد عمل سامنے آیا کہ یہ آپریشن عوام کی فلاح و ب...

sadia nawaz profile ارتضیٰ ملک

File late its 500 words, 100 plus words are required Profile is how to describe a personality, its a feature on personality therefore it mst be reporting based. Written in interesting manner. plz go thru notes on profile and samples of profile posted on FB group سعدیہ نواز  2  k17-mc-80 پروفائل ارتضیٰ ملک مکمل زندگی ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کی زندگی ادھوری ہو کر بھی پوری ہوتی ہے لوگ اپنی محنت لگن اور مسلسل کوششوں سے اپنی کمزوریوں کو طاقت بنا لیتے ہیں کچھ لوگ معزوری جیسی کمزوری کے باعث اپنی زندگی گھر کے کسی کونے میں سسکتے ہوئے گزار دیتے ہیں اس کے برعکس بہت سے کم لوگ ایسے ہیں جو جسمانی معزوری کی وجہ سے خود کو بیچارہ کمزور بیبس اور معزور جیسے القابات سے بچاتے ہیں ایسا ہی ایک شخص جو پیدائشی دائیں پاوٗں سے محروم ہے مگر اس کے خواہشات اور اس کے جذبات اس کی معزوری کے محتاج نہیں  حیدرآباد کے گھرانے میں پیدا ہونے والے ارتض?ٰ ملک قابلِ تعریف سادہ طبیعت کے مالک چہرے پر بَلا اطمینان دیکھنے والے ذاہ بہی ان کی معزوری کا اندازہ نہیں ہوتا انہونے ابتد...

syed hamza hussain article والدین کی کونسلنگ

موجودہ دور اور والدین کی کونسلنگ  سید حمزہ حسین 2K17/MC/98 ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں بہت چھوٹی عمر سے یہ سکھایا اور بتایا جاتا ہے کہ تربیت اور کونسلنگ کی ضرورت صرف بچوں اور نو جوانوں کو ہوتی ہے اور یہ بتایا جاتا ہے کہ ماں باپ کا کہا ہر صورت ماننا چاہئے ۔ ہمیں اس بات پر مطمئن کیا جاتا ہے کہ والدین کا کہا لفظ حرف آخر ہے اور ان کے آگے سوال اٹھانا بد تمیزی میں شمار ہوتا ہے ان کے دیئے ہوئے حکم کو پورا کرنے والا ہی ایک اچھی اولاد کہلانے کے قابل ہوتا ہے۔ پر کیا واقعی ایسا ہے؟ کیا واقعی آج کل کے دور کے والدین کا رویہ اپنی اولاد کے لئے خوشگوار ہے؟ کیا آج کے والدین نئے دور کے تقاضوں کو سمجھ کر اپنی اولاد سے بات کرنے کو تیار ہیں؟ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ نہیں ۔  آج کل کے جدید دور جہاں دنیا روز بروز ترقی کر رہی ہے اور یہ ترقی صرف سائنس کے میدان میں نہیں ہو رہی بلکہ سماجی رویوں اور طور طریقے بھی روز بروز نئی شکل اختیار کر رہے ہیں ۔ ایسے دور میں رشتوں کے بیچ کا فیصلہ بڑھ رہا ہے لوگوں کو ایک دوسرے کو سمجھانا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور اس کے سب سے بڑے شکار والدین اور او...

Tarique Malik Feature فقیر کا پڑ

File too late   Feature should be reporting based. Referred back. For feature foto is must What is important, in Faqeer jo pir presently and also in past.  relate some stories See what is a feature Name: TARIQUE MALIK (Feature) Roll #: 2K17/MC/66 فقیر کا پڑ حیدرآباد جوکہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے اور سندھ کے اندر اعلیٰ مقام کی حیثیت رکھتا ہے، حیدرآباد شہر کو ورثے میں بہت سی قدیمی جگہ ملی ہیں جیسا کہ کچا قلعہ، پکا قلعہ، شاہی بازار جوکہ ایشیاء کا سب سے بڑا بازار ہے اور فقیر کا پڑ جوکہ حیدرآباد شہر میں اعلیٰ مقام حاصل رکھتا ہے۔ جہاں بات فقیر کے پڑ کی کی جائے وہاں وہ بھی ایک قدیمی تاریخ کا حامل ہے جوکہ تقریباً 500 میٹر پر مشتمل ہے جس میں 2 ہزار سے زائد دکانیں جس میں انسان کے زیر استعمال روزمرہ کی تقریباً ہر اشیاء موجود ہے خواہ وہ کھانے پینے کی اشیاء ہوں یا گھر کے استعمال کی چیزیں، فقیر کے پڑ پر موجود قدیمی کلہوڑو کی مدت سے قائم جامعہ مسجد مائی خیری بھی ہے جو اپنے اعلیٰ اور خوبصورت طرز پر تعمیرات کا اعلیٰ نمونہ پیش کرتی ہے۔ فقیر کا پڑ شہر حیدرآباد ...