sadia nawaz profile ارتضیٰ ملک
File late
its 500 words, 100 plus words are required
Profile is how to describe a personality, its a feature on personality therefore it mst be reporting based. Written in interesting manner.
plz go thru notes on profile and samples of profile posted on FB group
سعدیہ نواز
2 k17-mc-80
پروفائل
ارتضیٰ ملک
مکمل زندگی ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کی زندگی ادھوری ہو کر بھی پوری ہوتی ہے لوگ اپنی محنت لگن اور مسلسل کوششوں سے اپنی کمزوریوں کو طاقت بنا لیتے ہیں کچھ لوگ معزوری جیسی کمزوری کے باعث اپنی زندگی گھر کے کسی کونے میں سسکتے ہوئے گزار دیتے ہیں اس کے برعکس بہت سے کم لوگ ایسے ہیں جو جسمانی معزوری کی وجہ سے خود کو بیچارہ کمزور بیبس اور معزور جیسے القابات سے بچاتے ہیں ایسا ہی ایک شخص جو پیدائشی دائیں پاوٗں سے محروم ہے مگر اس کے خواہشات اور اس کے جذبات اس کی معزوری کے محتاج نہیں
حیدرآباد کے گھرانے میں پیدا ہونے والے ارتض?ٰ ملک قابلِ تعریف سادہ طبیعت کے مالک چہرے پر بَلا اطمینان دیکھنے والے ذاہ بہی ان کی معزوری کا اندازہ نہیں ہوتا انہونے ابتدائی تعلیم ایک سرکاری اسکول سے حاصل کی
والد کا سایہ سر پر نہ ہونے کی وجہ سے صبح اسکول میں پڑھنا اور گھر کے مالی حالات بہتر طریقے سے برقرار رکھنے کے لئے دن رات محنت مزدوری کرنا اس کے لئے بہت مشکل تھا مگر ارتضیٰ نے لوگوں کو اپنی معزوری کا مزاق بنانے نہیں دیا اور ایک مکمل انسانکی طرح خود کو زندگی کے سانچے میں ڈھالا ارتضیٰ نے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم حیدرآباد کے گورنمنٹ کالج سے حاصل کی گھر کے حالات کو دیکھتے ہوئے انہوں نے کراچی جانے کا فیصلہ کیا وہیں یونیورسٹی میں داخلہ لیا یونیورسٹی جانے کے لئے بسوں کا سفر کرنا ارتضیٰ کے لئے خاصی نئی بات تھی شروع شروع میں جب وہ کمزوری کے باعث گرتے پڑھتے تو مسکرا کر اٹھ کھڑے ہوتے دیکھنے والا انہیں عجیب شخص کہتا لیکن ارتضیٰ نے کبھی کسی کے کہنے کو اپنی زندگی میں رکاوٹ بننے نہیں دیا مسلسل خود سے اور اپنی معزوری سے لڑتا رہا اپنی محنت سے ۰۲?? میں سوشولوجی کی ڈگری حاصل کی مگر ارتضیٰ کا سفر یہاں تک ختم نہیں ہوا اس کا مقصد حیات کسی اور کو زندگی جینا سکھانا ہے اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے ارتضیٰ ملک بہت محنت کرتے رہے آغاز میں انہیں بہت مش?لات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اپنی بھرپور کاوشوں اور انتھک محنت سے ارتضیٰ ملک کا معذور افراد کے لیے این جی او کھولنے کا فیصلہ کیا ارتضیٰ کا زیر تعمیر این جی او بہت جلد مکمل ہوجائے گا جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ این جی او انکی زندگی کا مقصد ہے
انسان کو آگے بڑھنے کے لیے جسمانی معذوری کو آڑے نہیں آنے دینا چاہیے ارتضی کی زندگی لوگوں کے لیے ایک مثالی نمونہ ہے انسان کو اپنی جسمانی معذوری کی بنا پر پیچھے نہیں رہنا چاہیے انسان اپنی محنت اور لگن سے کامیاب ہوسکتا ہے دنیا میں بہت کم لوگ ارتضی ملک ہوتے ہیں جو اپنی معزوری کو اپنی طاقت بنا لیتے ہیں ارتضیٰ کی نظر میں وہی لوگ کامیاب ہو سکتے ہیں جن کا بھروسہ اللہ پر, اور نظر اپنی منزل کی جانب اور حوصلے آسمان کو چھونے کے ہوں جو مشکلوں سے گھبرانے کے بجائے انکا سامنا کرے
SADIA NAWAZ
2k17/MC/80
Comments
Post a Comment