Posts

Showing posts with the label Musabbiha

Musabbiha Imtiyaz Profile revised

Image
Revised  پستہ قد معاشرے کے بلند لوگ ! پستہ قد معاشرے کے بلند لوگ ! روائیزڈ پروفائل  مصبیحہ امتیاز رول نمبر 2k17/MC/68 بی ایس پارٹ ۳ تمام انسان شکل و صورت ، جسامت ، رنگ روپ کے لحاظ سے ایک جیسے تو نہیں ہوتے مگر وہ نارمل انسان کہلاتے ہیں مگر کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو قدرتی طور پر نا مکمل یا کسی حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے نارمل انسانوں سے الگ دکھائی دیتے ہیں ۔پاکستان میں بھی بہت سے ایسے نامور اور با صلاحیت افراد موجود ہیں جنہوں نے اپنے چھوٹے قد کو نظر انداز کر کے زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کیں جن میں ایک نام مقصود حسن کا بھی ہے اُن کو فن اور تفریح کی دنیا میں ایک ایسا ٹیلینٹ تصور کیا جاتا تھا جو ہمیشہ پھلنے پھولنے کی طرف مائل رہتا تھا۔ایسے ہی سندھ کے ایک پسماندہ علاقے میہڑ سے تعلق رکھنے والی با صلاحیت طالبہ نے پستہ قدکو اپنی زندگی کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیا ۔  سوا تین فٹ کی انعم کھوکھر 1997ء میں سندھ کے ایک پسماندہ علاقے میہڑ میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا بچپن پستہ قد ہونے کے باعث احساسِ محرومی کے ساتھ گزرا۔ والدین کی اتنی استطاعت نہ تھی کہ وہ انعم کا م...

Musabbiha 2k17/MC/68 Article ٹریفک حادثات

Updated for Magazine آرٹیکل  مصبیحہٰ امتیاز  (BS-III) 2k17/MC/68 روز بروزٹریفک حادثات پاکستان میں ٹریفک نے پاکستانیوں کی زندگی کو سوالیہ نشان بنا دیا ہے، ٹریفک کے بڑھتے ہوئے عذاب نے زندگی کو خطرات سے دو چار کردیا ہے۔ ویسے تو دنیا کے ہر ملک میں ٹریفے حادثات ہوتے ہیں مگر پاکستان میں روڈ ایکسیڈنٹ کی شرح دیگر ممالک کے نسبت کئی زیادہ ہے جہاں ایک تحقیق کے مطابق ہر سال 25سے 30ہزار افراد ٹریفک حادثات میں اپنی جان کھودیتے ہیں اور ہزاروں افراد شدید زخمی اور مستقل طور پر معزور ہوجاتے ہیں ۔  روز بروز بڑھتے ٹریفک کے ساتھ ٹریفک حادثات کی شرح میں خطر ناک حد تک اضافہ کے باعث ہمیں اس کی وجوہات کا جائزہ لینا چاہئے حکومتی سطح پر ٹریفک حادثات کی شرح کی کمی کے لیئے اقدامات میں معاونت کرنی چاہئے تاکہ قیمتی انسانوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔ٹریفک حادثات کی بڑی وجوہا ت میں تیز رفتاری، غیر محتاط ڈرائیونگ، سڑکو ں کی خستہ حالی ، گاڑی میں خرابی، اوور لوڈنگ ، ون وے کی خلاف ورزی ، اوور ٹیکنگ ، اشارہ توڑنا ، غیر تربیت یافتہ ڈرائیورز، دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال ، نو عمری میں بغیر لائ...

Musabbiha Imtiyaz-حیدرآباد میں فوڈ سٹریٹ کا رحجان

Image
   Musabbiha Imtiyaz-Bs-III-MC/68 Feature-revised روائزڈ فیچر مصبیحہ امتیاز بی ۔ ایس پارٹ(III) رول نمبر2K17/MC/68 حیدرآباد میں فوڈ سٹریٹ کا بڑھتا ہوارحجان تبدیل ہوتے ز مانے کے ساتھ ساتھ جہاں ہم نے مغربی سوچ، ثقافت ، رہن سہن، پہننے اوڑھنے کا ڈھنگ ، اور زندگی گزارنے کا طریقہ جس برق رفتاری سے اپنایا ہے وہیں ان کے کھانے پینے کے اطوار کو بھی مسلسل اپنا رہے ہیں بلکہ ان سے کہیں زیادہ آگے نکل گئے ہیں تو یہ کہنا بلکل بجا ہوگا۔ ایک زمانہ تھا لوگ گھروں سے باہر کھانا معیوب سمجھتے تھے اور جو لوگ ہوٹلوں پر جا کر کھانا کھاتے تھے یا تو ان میں مزدور طبقہ شامل ہوتا تھا یا وہ لوگ جو یا تو اپنے گھروں سے دور کاروبار کے غرض سے ہوتے تھے یا جن کے گھروں میں کوئی خا تون یا کُک موجود نہ تھے اور خواتین کا کسی کھانے کے اسٹال یا ہوٹل پر کھانا تو بلکل اچھا تصور نہیں کیا جاتا تھا ۔ جہاں وقت کے ساتھ ساتھ طرز زندگی میں خا طر خواہ تبدیلی آئی ہے اور لوگوں میں نت نئے کھانوں کے رحجان متعارف ہوئے ہیں وہیں شہر کے مختلف و متعد مقامات پر فوڈ سٹریٹ قائم ہوگیءں ہیں۔ جہاں نہ صرف دیسی کھانے موجود ہیں بلکہ اس کے ساتھ سا...