Posts

Showing posts with the label Sobia awan

sobia awan interview امداد علی بگھیو

Filed late  Do not put number to questions Avoid English words Foto of personality امداد علی بگھیو انٹرویو؛ صوبیہ اعوان 2K17/MC/96 امداد علی بگھیو ۳ جون ۱۹۷۷ کو نوشہروفیروز کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم نوابشاہ شہر سے حاصل کی، اور پھر کالج بھی وہیں سے پڑھا۔ اس کے بعد جامشورو جامعہ سندھ کے ڈپارٹمنٹ پبلک ایڈمنسٹریشن میں آپکا داخلا ہوا۔ ۱۹۹۵ میں آپ مکمل جامشورو رہائش پذیر ہوگئے، امداد علی صاحب کے ۲ بھائی اور ۳ بہنیں ہیں۔ ۲۰۰۱ سے ۲۰۰۵ تک لیکچرار تھے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اور آرٹس میں،۲۰۰۵ میں سندھ ادبی بورڈ کے ایڈمنسٹریشن آفیسر تھے،۲۰۰۶ میں پروگرام کارڈینیٹر تھے حیدرآباد کیمپس میں،۲۰۱۰ میں آپ مہران یونیورسٹی میں ڈپٹی کنٹرولر امتحانات تھے،۲۰۱۸ انہوں نے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ سوالا۱ؔ طلبات کے لیے کونسی خدمات انجام دی ہیں جس سے طلبات( Motivate ) (بنیادی خیال) ہوئے ہیں؟ جواب؛ ۔ طلبات کیلئے ہم نے کیریئر ڈولپمنٹ ورکشاپ کئے ہیں ان کو سوشلی آگے بڑھایا ہے۔ سوفٹ اسکلز پر کام کیا ہے تاکہ وہ (Job ) مارکیٹ کے لیے تیار ہو جائیں اورمستقبل میں ان کی کیا ڈمانڈ آرہی ہے ۔...

Sobia Awan Profile

Primary data is missing, some quotes from her and some related people would make it more interesting. Compare and contrast with such type of other personalities Foto is also required. Plz observe proper subject line and file name قد چھوٹا سہی حوصلے تو بلند ہیں  نام: صوبیہ اعوان بی ایس پارٹ : ۳ رول نمبر: 2k17/MC/96 ایک لڑکی جس کی لمبائی سے اس کے حوصلے بہت زیادہ بلند ہیں۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کے بلند حوصلوں اور ہمت نے معاشرے اور وقت کا بہترین انداز میں مقابلہ کیا اور کامیابی حاصل کی۔ کوٹری کے ایک چھوٹے سے علاقے کی رہنے والی ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی نسرین جس نے ۱۴ سال کی عمر میں والد کی وفات کے بعد مشکلات کا سامنا کیا لیکن ہمت نہ ہاری۔ اس نے بلند حوصلہ کے ساتھ خود کو بھی سمبھالا اور اپنے گھر کو بھی، چھوٹی سی عمر میں گھر کی ذمہ داری اٹھائی ۔ نسرین نے اپنی شروعات ۲۰۰۶ سے ایک پرائیویٹ اسکول میں بطور استاد چھوٹے بچوں کو پڑھا کر کی۔ جس کی ماہانہ تنخواہ صرف ۵۰۰ روپے تھی جس سے ۳۰۰ روپے سے اپنی پڑھائی کا خرچہ اور کالج آنے جانے کا کرایہ دیتی اور ۲...

Sobia awan 2k17)96 feature

Edited by Sadia Khawaja  موسم سرما کی وہ رات مونگ پھلی کے ساتھ فیچر؛ صوبیہ اعوان Edited By Waleed Bin Khalid بی۔ایس پارٹ (۳) رول نمبر؛ 2K17/MC/96 مونگ پھلی والے۔۔۔۔۔۔۔ْ ْ مونگ پھلی والے ۔۔۔۔۔۔۔ گلی سے گونجتی ہوئی یہ آواز آئی میں اور میری بہن ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے کیونکہ اس وقت مونگ پھلی لانے کے لئے ہمارا بھائی گھر میں موجود نہین تھا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی، میں نے دروازہ کھولا اور میں دیکھتی ہوں کہ میرا چھوٹا بھائی بلال موٹے کپڑے پہنے دروازے پر کھڑا سردی سے کانپ رہا ہے اور اس کے ہاتھ میں تھیلی ہے جس کے اندر سنہرے رنگ کی گرما گرم مونگ پھلییاں ہیں۔ میں اسے دیکھ کر کھلکھلا اُٹھی تھی کہ اتنے میں اندر سے میری امی آواز لگاتی ہیں کہ دروازے پر کون آیا ہے، ہم دونو ں اندر آتے ہیں میرا بھائی امی کو بتاتا ہے کہ میں باہر سے گرما گرم مونگ پھلی لایا ہوں۔ یہ آواز سنتے ہی گھر کے تمام لوگ ایک کمرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیں اور میری امی ان گرم مونگ پھلیوں کو ایک بڑی پلیٹ میں نکال کر لاتی ہیں۔ ہم سب اردگرد بیٹھ جاتے ہیں اور مونگ پھلی کی پلیٹ بیچ میں رکھ دیتے ہیں اور پھر سب گرما گرم مونگ پھلی ...