Sobia awan 2k17)96 feature
Edited by Sadia Khawaja
Revised
موسم سرما کی وہ رات مونگ پھلی کے ساتھ
فیچر؛ صوبیہ اعوان
Edited By Waleed Bin Khalid
بی۔ایس پارٹ (۳)
رول نمبر؛ 2K17/MC/96
مونگ پھلی والے۔۔۔۔۔۔۔ْ ْ
مونگ پھلی والے ۔۔۔۔۔۔۔
گلی سے گونجتی ہوئی یہ آواز آئی میں اور میری بہن ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے کیونکہ اس وقت مونگ پھلی لانے کے لئے ہمارا بھائی گھر میں موجود نہین تھا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی، میں نے دروازہ کھولا اور میں دیکھتی ہوں کہ میرا چھوٹا بھائی بلال موٹے کپڑے پہنے دروازے پر کھڑا سردی سے کانپ رہا ہے اور اس کے ہاتھ میں تھیلی ہے جس کے اندر سنہرے رنگ کی گرما گرم مونگ پھلییاں ہیں۔
میں اسے دیکھ کر کھلکھلا اُٹھی تھی کہ اتنے میں اندر سے میری امی آواز لگاتی ہیں کہ دروازے پر کون آیا ہے، ہم دونو ں اندر آتے ہیں میرا بھائی امی کو بتاتا ہے کہ میں باہر سے گرما گرم مونگ پھلی لایا ہوں۔
یہ آواز سنتے ہی گھر کے تمام لوگ ایک کمرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیں اور میری امی ان گرم مونگ پھلیوں کو ایک بڑی پلیٹ میں نکال کر لاتی ہیں۔ ہم سب اردگرد بیٹھ جاتے ہیں اور مونگ پھلی کی پلیٹ بیچ میں رکھ دیتے ہیں اور پھر سب گرما گرم مونگ پھلی کو توڑ کر چھلکے ہٹا کر کھاتے ہیں اور مونگ پھلی کہ اڑتے چھلکوں کے ساتھ امی کی ڈانت کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔جو کم از کم میرے لئے مونگ پھلی کے لطف کے دوبالہ کر تا ہے۔
مونگ پھلی مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لئے بھی بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال کینسر سے بچنے میں مدد کرتا ہے۔ اور اس میں موجود وٹامن ڈی ہڈیوں کے لئے مفید ہے ، اور اس پر مصالحہ چھڑک کر کھانے سے تو اسکا مزہ دوبالہ ہوجاتا ہے۔
یوں تو مونگ پھلی دوسرے موسم میں بھی دکانوں پر مختلف اقسام میں موجود ہوتی ہیں، جیسے کہ پینٹ بسکٹ، پینٹ چاکلیٹ وغیرہ۔ لیکن موسم سرما میں اس کو کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے جو دوسرے موسم میں نہیں۔ عام طور پر لوگ سینیما گھروں میں پاپ کورن کھاتے ہیں لیکن وہاں اگر گرما گرم مونگ پھلی ہو تو فلم کا مزہ ہی دوبالہ ہوجائے اور لوگ خوب لطف اندوز ہوں، ایک تو فلم ہو دوسرا مونگ پھلی واہ کیا ہی بات ہے۔
اس دن ہمارے گھر ایک محفل جم گئی تھی سب گرما گرم مونگ پھلی کھارہے تھے اور باتیں کر رہے تھے اور اتنے خوش تھے کہ اس کی وضاحت کرتے میرے الفاظ ہی ختم ہو جائیں۔ اس دن قہقہوں کی آوازیں ہمارے گھر میں گونج رہی تھیں اور اس محفل کو چار چاند لگائے گھر کے ٹی وی نے۔ جب کوئی مونگ پھلی کا چھلکا توڑتا اور اس میں دانا نہیں ہوتا تو بچپن کی وہ یاد تازہ ہو جاتی جس میں ہم چھم چھم کھیلتے تھے اور کہتے تھے ’ مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں ‘ یہ بول کر ہم بہت قہقہے لگاتے تھے۔ اس دن اگر مونگ پھلی نہ ہوتی تو اس طرح سے ہمارے گھر میں محفل نہ جمتی اور اس طرح سب کو خوش نہ دیکھ پاتے۔
اس دن کے بعد سے میرے ابو روز میرے بھائی کو چند رقم دیتے ہیں اور مونگ پھلی منگواتے ہیں۔ اب روز ہمارے گھر ایسی محفل جمتی ہے ۔ آپ کے گھر میں بھی ایسا ہوتا ہوگا اور آپ بھی قدرت کی اس نعمت سے لطف اندوز ہوتے ہونگے اور مجھے یقین ہے کہ اسے پرھتے ہی آپ گرما گرم مونگ پھلی کھا کر لطف اندوز ہونگے۔
Edited by Sadia Khawaja Sobia Awan Feature

چلے گا۔ فارمیٹ فیچر کا ہے۔ اس میں مونگ پھلی کا کچرا اور اس حوالے سے مذاق یا والدین کی ڈانٹ وغیرہ کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
آپ کی کمپوزنگ میں الفاظ کے درمیان اسپیس زیادہ ہے ’’ ورڈ اسپیس‘‘۔ شایع کرنے اور ایڈت کرتے وقت ہر لفظ کے بعد یہ اسپیس نکالنا ہوگا۔ آئندہ خیال رکھیں۔
ٹیکسٹ فائل کے اندر تصویر نہ ڈالیں۔ اس کو الگ رکھیں
موسم سرما کی وہ رات مونگ پھلی کے ساتھ
فیچر؛ صوبیہ اعوان
بی۔ایس پارٹ (۳) رول نمبر؛ 2K17/MC/96
مونگ پھلی والے۔۔۔ مونگ پھلی والے ۔۔۔۔گلی سے گونجتی ہوئی یہ آواز آئی . مین اور میری بہن ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے. کیونکہ اس وقت لانے کے لئے ہمارا بھائی گھر میں موجود نہین تھا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہئی، میں نے دروازہ کھولا اور میں دیکھتی ہوں کہ میرا چھوٹا بھائی بلال موٹے کپڑے پہنے دروازے پر کھڑا سردی سے کانپ رہا ہے اور اس کے ہاتھ میں تھیلی ہے جس کے اندر سنہرے رنگ کی ایک چیز ہے۔
میں اسے دیکھ کر بہت خوش ہوتی ہوں اور پوچھتی ہوں یہ کیا ہے۔ اتنے میں اندر سے میری امی آواز لگاتی ہیں کہ دروازے پر کون آیا ہے، ہم دونو ں اندر آتے ہیں میرا بھائی امی کو بتاتا ہے کہ میں باہر سے گرما گرم مونگ پھلی لایا ہون۔
یہ آواز سنتے ہی گھر کے تمام لوگ ایک کمرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیں اور میری امی ان گرم مونگ پھلیوں کو ایک بڑی پلیٹ میں دال کر لاتی ہیں۔ ہم سب اردگرد بیٹھ جاتے ہیں اور مونگ پھلی کی پلیٹ بیچ میں رکھ دیتے ہیں اور پھر سب گرما گرم مونگ پھلی کو توڑ کر چھلکے ہٹاتے ہیں تو اس کے اندر سے سرخ رنگ کے مزیدار دانے نکلتے۔
مونگ پھلی مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال کینسر سے بچنے میں مدد کرتا ہے۔ اور اس میں موجود وٹامن ڈی ہڈیوں کے لئے مفید ہے ، اور اس پر مصالحہ چھڑک کر کہانے سے تو اسکا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
یوں تو مونگ پھلی دوسرے موسم میں بھی دکانوں پر مختلف اقسام میں موجود ہیں، جیسے کہ پینٹ بسکٹ، پینٹ چاکلیٹ وغیرہ۔ لیکن موسم سرما میں اس کو کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے جو دوسرے موسم میں نہیں۔ عام طور پر لوگ سینیما گھرون میں پاپ کورن کھاتے ہیں لیکن وہاں اگر گرما گرم مونگ پھلی ہو تو فلم کا مزہ ہی دوبالا ہوجائے اور لوگ خوب لطف اندوز ہوں، ایک تو فلم ہو دوسرا مونگ پھلی واہ کیا ہی بات ہے۔
اس دن ہمارے گھر ایک محفل جم گئی سب گرما گرم مونگ پھلی کھارہے تھے اور باتیں کر رہے تھے اور اتنے خوش تھے کہ اس کی وضاحت کرتے میرے الفاظ ہی ختم ہو جائیں۔ اس دن قہقہوں کی آوازیں ہمارے گھر میں گونج رہی تھیں اور اس محفل کو چار چاند لگائے گھر کے ٹی وی نے۔ اس دن ایک نیا ہی سما تھا ، جب کوئی مونگ پھلی کا چھلکا توڑتا اور اس میں دانا نہیں ہوتا تو بچپن کی وہ یاد تازہ ہو جس میں ہم چھم چھم کھیلتے تھے اور کہتے تھے۔
مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں
یہ بول کر ہم بہت قہقہے لگاتے اس دن اگر مونگ پھلی نہ ہوتی تو اس طرح سے ہمارے گھر میں محفل نہ جمتی اور اس طرح سب کو خوش نہ دیکھ پاتے۔
اس دن کے بعد سے میرے ابو روز میرے بھائی کو چند رقم دیتے ہیں اور مونگ پھلی منگواتے ہیں۔ اب روز ہمارے گھر ایسی محفل جمتی ہے ۔ آپ کے گھر میں بھی ایسا ہوتا ہوگا اور آپ بھی قدرت کی اس نعمت سے لطف اندوز ہوتے ہونگے اور مجھے یقین ہے کہ اسے پرھتے ہی آپ گرما گرم مونگ پھلی کھا کر لطف اندوز ہونگے۔
Sobia awan 2k17)96 feature
فیچر؛ صوبیہ اعوان
بی۔ایس پارٹ (۳) رول نمبر؛ 2K17/MC/96
مونگ پھلی والے۔۔۔ مونگ پھلی والے ۔۔۔۔گلی سے گونجتی ہوئی یہ آواز آئی . مین اور میری بہن ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے. کیونکہ اس وقت لانے کے لئے ہمارا بھائی گھر میں موجود نہین تھا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہئی، میں نے دروازہ کھولا اور میں دیکھتی ہوں کہ میرا چھوٹا بھائی بلال موٹے کپڑے پہنے دروازے پر کھڑا سردی سے کانپ رہا ہے اور اس کے ہاتھ میں تھیلی ہے جس کے اندر سنہرے رنگ کی ایک چیز ہے۔
میں اسے دیکھ کر بہت خوش ہوتی ہوں اور پوچھتی ہوں یہ کیا ہے۔ اتنے میں اندر سے میری امی آواز لگاتی ہیں کہ دروازے پر کون آیا ہے، ہم دونو ں اندر آتے ہیں میرا بھائی امی کو بتاتا ہے کہ میں باہر سے گرما گرم مونگ پھلی لایا ہون۔
یہ آواز سنتے ہی گھر کے تمام لوگ ایک کمرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیں اور میری امی ان گرم مونگ پھلیوں کو ایک بڑی پلیٹ میں دال کر لاتی ہیں۔ ہم سب اردگرد بیٹھ جاتے ہیں اور مونگ پھلی کی پلیٹ بیچ میں رکھ دیتے ہیں اور پھر سب گرما گرم مونگ پھلی کو توڑ کر چھلکے ہٹاتے ہیں تو اس کے اندر سے سرخ رنگ کے مزیدار دانے نکلتے۔
مونگ پھلی مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال کینسر سے بچنے میں مدد کرتا ہے۔ اور اس میں موجود وٹامن ڈی ہڈیوں کے لئے مفید ہے ، اور اس پر مصالحہ چھڑک کر کہانے سے تو اسکا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
یوں تو مونگ پھلی دوسرے موسم میں بھی دکانوں پر مختلف اقسام میں موجود ہیں، جیسے کہ پینٹ بسکٹ، پینٹ چاکلیٹ وغیرہ۔ لیکن موسم سرما میں اس کو کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے جو دوسرے موسم میں نہیں۔ عام طور پر لوگ سینیما گھرون میں پاپ کورن کھاتے ہیں لیکن وہاں اگر گرما گرم مونگ پھلی ہو تو فلم کا مزہ ہی دوبالا ہوجائے اور لوگ خوب لطف اندوز ہوں، ایک تو فلم ہو دوسرا مونگ پھلی واہ کیا ہی بات ہے۔
اس دن ہمارے گھر ایک محفل جم گئی سب گرما گرم مونگ پھلی کھارہے تھے اور باتیں کر رہے تھے اور اتنے خوش تھے کہ اس کی وضاحت کرتے میرے الفاظ ہی ختم ہو جائیں۔ اس دن قہقہوں کی آوازیں ہمارے گھر میں گونج رہی تھیں اور اس محفل کو چار چاند لگائے گھر کے ٹی وی نے۔ اس دن ایک نیا ہی سما تھا ، جب کوئی مونگ پھلی کا چھلکا توڑتا اور اس میں دانا نہیں ہوتا تو بچپن کی وہ یاد تازہ ہو جس میں ہم چھم چھم کھیلتے تھے اور کہتے تھے۔
مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں
یہ بول کر ہم بہت قہقہے لگاتے اس دن اگر مونگ پھلی نہ ہوتی تو اس طرح سے ہمارے گھر میں محفل نہ جمتی اور اس طرح سب کو خوش نہ دیکھ پاتے۔
اس دن کے بعد سے میرے ابو روز میرے بھائی کو چند رقم دیتے ہیں اور مونگ پھلی منگواتے ہیں۔ اب روز ہمارے گھر ایسی محفل جمتی ہے ۔ آپ کے گھر میں بھی ایسا ہوتا ہوگا اور آپ بھی قدرت کی اس نعمت سے لطف اندوز ہوتے ہونگے اور مجھے یقین ہے کہ اسے پرھتے ہی آپ گرما گرم مونگ پھلی کھا کر لطف اندوز ہونگے۔
Sobia awan 2k17)96 feature
-----------------------------------------------------------------------------------
No writer's name class roll No in the file.
File name is wrong. and continuously sending in a format which is not inpage. This wasted too much time.
Repeatedly instruction foto was inserted in text file
Word space is not proper, this will be taken for publication and we have to correct this space after every word.
موسم سرما کی وہ رات مونگ پھلی کے ساتھ
مونگ پھلی والے
مونگ پھلی والے
گلی سے گونجتی ہوئی یہ آواز آئی . مین اور میری بہن ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے. کیونکہ اس وقت لانے کے لئے ہمارا بھائی گھر میں موجود نہین تھا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہئی، میں نے دروازہ کھولا اور میں دیکھتی ہوں کہ میرا چھوٹا بھائی بلال موٹے کپڑے پہنے دروازے پر کھڑا سردی سے کانپ رہا ہے اور اس کے ہاتھ میں تھیلی ہے جس کے اندر سنہرے رنگ کی ایک چیز ہے۔
میں اسے دیکھ کر بہت خوش ہوتی ہوں اور پوچھتی ہوں یہ کیا ہے۔ اتنے میں اندر سے میری امی آواز لگاتی ہیں کہ دروازے پر کون آیا ہے، ہم دونو ں اندر آتے ہیں میرا بھائی امی کو بتاتا ہے کہ میں باہر سے گرما گرم مونگ پھلی لایا ہون۔
یہ آواز سنتے ہی گھر کے تمام لوگ ایک کمرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیں اور میری امی ان گرم مونگ پھلیوں کو ایک بڑی پلیٹ میں دال کر لاتی ہیں۔ ہم سب اردگرد بیٹھ جاتے ہیں اور مونگ پھلی کی پلیٹ بیچ میں رکھ دیتے ہیں اور پھر سب گرما گرم مونگ پھلی کو توڑ کر چھلکے ہٹاتے ہیں تو اس کے اندر سے سرخ رنگ کے مزیدار دانے نکلتے۔
مونگ پھلی مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال کینسر سے بچنے میں مدد کرتا ہے۔ اور اس میں موجود وٹامن ڈی ہڈیوں کے لئے مفید ہے ، اور اس پر مصالحہ چھڑک کر کہانے سے تو اسکا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
یوں تو مونگ پھلی دوسرے موسم میں بھی دکانوں پر مختلف اقسام میں موجود ہیں، جیسے کہ پینٹ بسکٹ، پینٹ چاکلیٹ وغیرہ۔ لیکن موسم سرما میں اس کو کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے جو دوسرے موسم میں نہیں۔ عام طور پر لوگ سینیما گھرون میں پاپ کورن کھاتے ہیں لیکن وہاں اگر گرما گرم مونگ پھلی ہو تو فلم کا مزہ ہی دوبالا ہوجائے اور لوگ خوب لطف اندوز ہوں، ایک تو فلم ہو دوسرا مونگ پھلی واہ کیا ہی بات ہے۔
اس دن ہمارے گھر ایک محفل جم گئی سب گرما گرم مونگ پھلی کھارہے تھے اور باتیں کر رہے تھے اور اتنے خوش تھے کہ اس کی وضاحت کرتے میرے الفاظ ہی ختم ہو جائیں۔ اس دن قہقہوں کی آوازیں ہمارے گھر میں گونج رہی تھیں اور اس محفل کو چار چاند لگائے گھر کے ٹی وی نے۔ اس دن ایک نیا ہی سما تھا ، جب کوئی مونگ پھلی کا چھلکا توڑتا اور اس میں دانا نہیں ہوتا تو بچپن کی وہ یاد تازہ ہو جس میں ہم چھم چھم کھیلتے تھے اور کہتے تھے۔
مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں
یہ بول کر ہم بہت قہقہے لگاتے اس دن اگر مونگ پھلی نہ ہوتی تو اس طرح سے ہمارے گھر میں محفل نہ جمتی اور اس طرح سب کو خوش نہ دیکھ پاتے۔
اس دن کے بعد سے میرے ابو روز میرے بھائی کو چند رقم دیتے ہیں اور مونگ پھلی منگواتے ہیں۔ اب روز ہمارے گھر ایسی محفل جمتی ہے ۔ آپ کے گھر میں بھی ایسا ہوتا ہوگا اور آپ بھی قدرت کی اس نعمت سے لطف اندوز ہوتے ہونگے اور مجھے یقین ہے کہ اسے پرھتے ہی آپ گرما گرم مونگ پھلی کھا کر لطف اندوز ہونگے۔
Comments
Post a Comment