Nabiha ahmed profile وحید احمد عباسی
Very dull. make it interesting. How he teaches? what inspired him? How he is different from other teachers Foto is required. تحریر۔ نبیہا احمد۔ رول نمبر۔۷۱ خواہشیں یوں بھی پوری ہوتی ہیں: ہر انسان کچھ خواب لے کر بڑا ہوتا ہے لیکن کئی با ر ہم بننا کچھ چاہتے ہیں پر تقدیر اس کے الٹ ہی ہوتی ہے ۔ایسی ہی ایک کہانی ڈاکٹر وحید احمد عباسی کی ہے جو بننا تو پولیس آفیسر چاہتے تھے لیکن بن کئی پولیس والوں کے استاد گئے۔ ڈاکٹر وحید احمد عباسی جنہوں نے ہماری ہی یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف سندھ سے ایم ایس سی ان کرمنالوجی کیا پھر اس ہی یونیورسٹی میں شعبہ کرمنالوجی میں بطورِٹیچر پہلے کانٹریکٹ پر اور پھر مستقل طور پر ٹیچر مقرر ہوئے او ر آج اسسٹنٹ پروفیسر ہیں ۔ سننے میں تو کامیابی کا یہ سفر کانوں کو بہت بھلا لگتا ہے لیکن کیا یہ اتنا ہی خوشگوار بھی ہوتا ہے تو اس کا جواب ہے نہیں ہر کوئی جو بھی آج کسی مقام پر پہنچا اس کے پیچھے انکی انتھک محنت ہوتی ہے ایسی ہی انتھک محنت ڈاکٹر وحید احمد عباسی نے بھی کی ان کا تعلق لاڑکانہ سے تھاجیسے کہ انہیں پولیس میں جانے کا شوق تھا اس لئے انہوں نے جامعہ سندھ کے شعبہ ک...