ریٹائرڈ جسٹس امیر ہانی مسلم Talha Profile

File name is not proper, ignored reminders in class and FB group, 
U depite repeated instructed inserted photo in text file  
It 450 words, while 600 plus words are required.
Profile is to describe a personality, and its feature on personality, hence should be written in interesting manner.
Primary data is must
What made him so??

TALHA SHAIKH (Profile)
Roll #: 2K17/MC/150
ریٹائرڈ جسٹس امیر ہانی مسلم 
موجودہ دور میں جہاں مہنگائی کا پہاڑ کرپشن اور قبضہ مافیا بڑھتی جارہی ہے لوگوں نے صرف اپنے مفاد کیلئے دکانوں کی حدود سے بڑھ کر اسٹالز، پتھارے اور کیبن لگائے ہیں جس سے عوام کو ٹریفک آمدورفت سے دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جسکی وجہ سے کہیں نہ کہیں گورنمنٹ آفیسر، بلدیہ کے نمائندے ہیں جو اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام نہیں دے رہے ہیں وہی کہیں نہ کہیں کچھ ایسے آفسران بھی موجود ہیں جو صرف ایماندار ہی نہیں بلکہ اس کرپشن بدحال ٹریفک اور قبضہ مافیا سے جنگ لڑتے دکھائی دیتے ہیں انہیں میں ایک نام ’’ریٹائرڈ جسٹس امیر ہانی مسلم‘‘ کا بھی آتا ہے۔ 


3
امیر مسلم ہانی جوکہ یکم اپریل 1952 ؁ء کوٹری میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام محمد بشیر احمد تھا انہوں نے نے آبائی تعلیم اپنے ہی شہر سے حاصل کی اسکے بعد انہوں نے بی ایس سی بعداز ایل ایل بی کیا ان کے پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز 26 مئی 1981 ؁ء میں ایڈوکیٹ آف سب کور آرڈینٹ کورٹ سے ہوا۔ 7 اپریل 1983 ؁ء کو ہائی کورٹ کے 
وکیل بنے اور اپنی خدمات انجام دیں۔ 24 مارچ 1994 ؁ء میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل سندھ مقرر ہوئے اور ایک سال تک اس عہدہ سے لوگوں کی خدمت کی اس کے بعد ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ بنے۔ پھر 24 نومبر 1996 ؁ء میں ریزائن کردیا۔

امیر ہانی مسلم صاحب کی اعلیٰ اور بہترین صلاحیتوں کے باعث 18 مئی 2000 ؁ء میں ان کا اندراج سپریم کورٹ اسلام آباد کے وکیل میں ہوا۔ 12 جنوری 2002 ؁ء میں ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان بھی بنے انہوں نے اپنا خاصہ پیشہ ورانہ وقت واٹر کمیشن کے چیئرمین بن کر بسر کیا جس کے باعث انہیں خامی مقبولیت حاصل ہوئی حکومت نے انکی کارکردگی اور صلاحیت کی بنیاد پر انہیں کچھ خصوصی اختیارات دیئے جس میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، ناجائز تعمیرات اور ٹینک مافیا کے خلاف آپریشن شامل ہیں۔ انہوں نے سندھ بھر میں بالخصوص کراچی اور حیدرآباد میں انڈسٹریل ایریا میں ریزیڈنشل اور کمرشل تعمیرات کو ناصرف روکا بلکہ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی بھی کی اس کے علاوہ کراچی میں بڑھتے ہوئے پانی کے مسائل اور ٹینکر مافیا کے خلاف آپریشن بھی عمل میں لائے۔ صرف یہی نہیں حیدرآباد کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں اب تک کم و بیش 15 ہزار سے زائد ناجائز دکانیں اور مقانات پسمار کئے۔ اسکے علاوہ گورنمنٹ دفاتر میں غیرحاضر افسران اور غیرقانونی ترقی پانے والے آفیسرز کے خلاف بریک ڈاؤن کیا اور نرمی نا برتی، جہاں اس کرپشن کے دور میں کرپٹ افسران پائے جاتے ہیں وہاں امیر ہانی مسلم جیسے افسران بھی موجود ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

Mudasir chandio profile بيدار بخشل چانڊيو revised

Musabbiha Imtiyaz-حیدرآباد میں فوڈ سٹریٹ کا رحجان

Amjad Khoso MC 16 Article-Revised