Mehak ali profile urdu نتاشہ

revised
نتاشہ سومروبلند ہمت وحوصلہ کی زندہ مثال 
نتاشہ سومرو جس کی گندومی رنگت 249 بڑے بڑے آنکھی جن سے اطمینان اور سکون کی کرن چمک رہی ہوتی ہے بھولی بھالی صورت لیکن دونوں ٹانگوں سے معذور جو چلنے پھرنے کی صلاحیت سے محروم ہے مگر پھر بھی اُس نے اس معذوری کو ساری عمر کا روگ بننے نہیں دیا بلکہ دنیا کے اُن تمام لوگوں کے لیے زندہ مثال بن گئی جو ہمت اور حوصلے کو ایک طرف رکھ کر ناشکری کی باتین کرتے ہیں۔جی ہاں کسی نے سچ کہا ہے اگر ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا ۔اس بات کو حقیقی معنوں میں نتاشہ نے ہی ثابت کیا ہے کیونکہ ہمت مشکل کام کو آسان بنا دیتی ہے ۔
انسان میں موجود ہمت وحوصلہ چٹانوں سے ٹکرانے اور طوفانوں کا رُخ موڑنے کی ہمت پیدا کردیتا ہے۔
وونسٹن چرچل کا مشہور مقولہ ہے کے کامیابی حتمی منزل نہیں ہے اور نہ ہی ناکامی حتمیں مایوسی ہے 249 دراصل حوصلہ قائم رہی یہ ہی سب سے بڑی کامیابی ہے خوشی وغمی کامیابی وناکامی کی آنکھ مچولی زندگی بھر انسان کے ساتھ چلتی رہتی ہے لیکن یہ ہمت 249 عزم حوصلہ ہی انسان کو تمام لوگوں میں منفرد بناتا ہے۔
نتاشہ سومرو سندھ کے شہر دادو میں پیدا ہوئیں. نتاشہ کے گھر میں ۵ بھائی اُن کی چار بہنیں اور والدین موجود ہیں۔
۲ سال کی عمر میں گردن توڑ بخار کے باعث انھیں اس معذوری کا شکار ہونا بڑا جس کی وجہ سے ان کی دونوں ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑدیا اور انھیں بے ساکہیں سہارا لینا پڑا ۔ نتاشہ اپنی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر دادو سے ہی حاصل کی اُس کے بعد بیچلر کے لیے جامع سندھ کے شعبہ سافٹویئر انجنیئرنگ میں داخلہ لیا اور اب وہ اسی شعبہ میں زیر تعلیم ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہی وہ حیدرآباد کی ایک سماجی تنظیم جناح کا پاکستان میں بھی اپنی خدمات سر انجام دے رہیں ہیں۔
لیکن یہ سفر آسان نہیں تھا 249 اس معاشرے میں زندگی کی اتنی بڑی کمی کے ساتھ گزارنہ اور خوش رہنا کوئی غیر معوملی بات نہیں ہے ۔نتاشہ کے مطابق انُھیں اﷲ سے کبھی کوئی شکایت نہیں ہوئی مگر زندگی میں بہت سی مشکلات 249 تکالیف اور قدم قدم پر آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا 249 راستہ بہت پُر خطر تھا لیکن منزل پانے کی جستجو نے نتاشہ میں عجیب سی ہمت ولگن اُجاگر کردی تھی اور انھوں نے جدو جہد شروع کی 249 اس جدوجہد میں ہمیشہ والدین نے سا تھ دیا 249 ہر مشکل وقت قدم سے قدم ملا کرچلتے رہے . بچپن سے لے کر آج تک بہت سے ایسے مقامات آئے ایسے واقعات پیش آئے کہ جب زندگی بہت بڑی آزمائش لگنے لگی . جب لوگ مذاق بنا نے لگے مختلف نام سے پکارتے 249 آوازیں لگاتے لیکن ایک دن جب میں زیادہ بڑی عمر کی نہیں تھی تو پی ٹی وی پر ایک پروگرام نشر ہوا جس میں ذہنی معذور بچوں کا عالمی دن منایا گیا اور اس پروگرام میں اُن بچوں کی ہمت عزم و حوصلہ پیدا ہوا اور اس دن سے ٹھا ن لی کہ زندگی میں ایک دن ضرور اپنا نام پیدا کرنا ہے۔
نتاشہ کی زندگی سے منسلک کئی واقعات ہیں جب لوگوں نے اُ ن کی ہمت کم کی اور مذاق بنایا .ایسا ہی واقعہ انھوں نے بتایا کہ جب نتاشہ چھٹی جماعت کی طالبہ تھیں تو اُن کے اسکول میں ایک تقریری مقابلے کا انعقاد ہوا249 بہت سے طالبات نے حصہ لیا نتاشہ کو بھی شوق پیدا ہوا کہ اس تقریری مقابلے میں حصہ لیں جب نتاشہ نے اپنے ایک استاد سے اس حوالے سے بات کی تو انہوں نیب یہ کہہ کر منع کردیا کہ یہ سالانہ مقابلہ ہے جس میں بہت سی عمدہ طالبات حصہ لیں گے آپ سے تو اسٹیج پر کھڑا نہیں ہوا جائے گا یہ معذوروں کا مقابلہ نہیں ہے اُن کی یے بات سُن کر جماعت کی ہر لڑکی نتاشہ پر ہنسنے لگی اور اُس قہقہوں کی آواز میں دم گھٹنے لگا لیکن اس وقت اُن کے والدین نے سہارا دیا 249اور آج جے کے ایس کے تعاون سے ہزاروں کے مجمع کے اندر نتاشہ اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں۔
اس طر ح کے کئی واقعات نتاشہ کی زندگی کا حصہ ہیں . اُن کے دوستوں کی گُفتگو میں معلوم ہوا کہ نتاشہ زندہ دل لڑکی ہے بات چیت کرتے وقت ہم دوستوں کو وقت کا معلوم ہی نہیں لگتا نتاشہ کے حوصلے سے ہمیں بھی زندگی میں پیدا ہوتی ہے کہ جب یہ اتنی مطمئن اور خوش باش ہے تو ہم کیوں نہیں ۔
نتاشہ سومرو کے اساتذہ اس بارے میں کہنا ہے کے نتاشہ ایک قابل طالبہ ہیں ذہیں ہونے کے ساتھ ساتھ خوش مزاجی اورگفتگو کے آداب بھی خوب جانتی ہیں زندگی میں ایک دن بہت نام حاصل کرینگی۔
نتاشہ کا کہنا ہے کہ یہ معذوری میرے لیے معنی نہیں رکھتی ہے میں اپنی زندگی میں مطمئن اور خوش ہوں ۔ سافٹ ویئر کی ڈگری حاصل کرکے مستقبل میں باہر جاؤں گی آعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں ایک سماجی تنظیم قائم کروں گی تاکہ جسمانی ایسے معذور بچے جو صرف جو صرف معذوری کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہیں اُن کے لیے ایک ادارہ قائم کروں گی۔
ایسے بہت سے لوگ ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں جو تمام اعضاء کے ہونے کے باوجود بھیک مانگتے ہیں ۔ ذریعہ معاش کے لیے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہیں 249 جب کہ نتاشہ سومرو جیسے لوگ ایک زندہ مثال ہیں کہ اپنے اندر موجود ایک کمی ہونے کے بعد بھی وہ نہ صرف اپنا بلکہ اپنے مُلک و قوم کی ترقی کے لیے بھی کام کرنا چاہتے ہیں جن کی مثبت اراد ے اُن دوسرے لوگوں سے منفرد بناتے ہیں ایسے ہی لوگ اس معاشرے کے لیے مثال ہیں ۔ ان طرح کے لوگوں سے ہر لمحہ ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے۔

مہک علی۔
رول نمبر 56
بی ایس پارٹ 3۔

 What is her full name? What is this 249?
What pushed her to continue struggle? some incident? some idea? personality
? Theme
Compare contrast. Make it interesting readable 

مہک علی۔
رول نمبر 56
بی ایس پارٹ 3۔
نتاشہ بلند ہمت وحوصلہ کی زندہ مثال 
نتاشہ جس کی گندومی رنگت 249 بڑے بڑے آنکھی جن سے اطمینان اور سکون کی کرن چمک رہی ہوتی ہے بھولی بھالی صورت لیکن دونوں ٹانگوں سے معذور جو چلنے پھرنے کی صلاحیت سے محروم ہے مگر پھر بھی اُس نے اس معذوری کو ساری عمر کا روگ بننے نہیں دیا بلکہ دنیا کے اُن تمام لوگوں کے لیے زندہ مثال بن گئی جو ہمت اور حوصلے کو ایک طرف رکھ کر ناشکری کی باتین کرتے ہیں۔جی ہاں کسی نے سچ کہا ہے اگر ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا ۔اس بات کو حقیقی معنوں میں نتاشہ نے ہی ثابت کیا ہے کیونکہ ہمت مشکل کام کو آسان بنا دیتی ہے ۔
انسان میں موجود ہمت وحوصلہ چٹانوں سے ٹکرانے اور طوفانوں کا رُخ موڑنے کی ہمت پیدا کردیتا ہے۔
وونسٹن چرچل کا مشہور مقولہ ہے کے کامیابی حتمی منزل نہیں ہے اور نہ ہی ناکامی حتمیں مایوسی ہے 249 دراصل حوصلہ قائم رہی یہ ہی سب سے بڑی کامیابی ہے خوشی وغمی کامیابی وناکامی کی آنکھ مچولی زندگی بھر انسان کے ساتھ چلتی رہتی ہے لیکن یہ ہمت 249 عزم حوصلہ ہی انسان کو تمام لوگوں میں منفرد بناتا ہے۔
نتاشہ سندھ کے شہر دادو میں پیدا ہوئیں. نتاشہ کے گھر میں ۵ بھائی اُن کی چار بہنیں اور والدین موجود ہیں۔
۲ سال کی عمر میں گردن توڑ بخار کے باعث انھیں اس معذوری کا شکار ہونا بڑا جس کی وجہ سے ان کی دونوں ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑدیا اور انھیں بے ساکہیں سہارا لینا پڑا ۔ نتاشہ اپنی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر دادو سے ہی حاصل کی اُس کے بعد بیچلر کے لیے جامع سندھ کے شعبہ سافٹویئر انجنیئرنگ میں داخلہ لیا اور اب وہ اسی شعبہ میں زیر تعلیم ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہی وہ حیدرآباد کی ایک سماجی تنظیم جناح کا پاکستان میں بھی اپنی خدمات سر انجام دے رہیں ہیں۔
لیکن یہ سفر آسان نہیں تھا 249 اس معاشرے میں زندگی کی اتنی بڑی کمی کے ساتھ گزارنہ اور خوش رہنا کوئی غیر معوملی بات نہیں ہے ۔نتاشہ کے مطابق انُھیں اﷲ سے کبھی کوئی شکایت نہیں ہوئی مگر زندگی میں بہت سی مشکلات 249 تکالیف اور قدم قدم پر آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا 249 راستہ بہت پُر خطر تھا لیکن منزل پانے کی جستجو نے نتاشہ میں عجیب سی ہمت ولگن اُجاگر کردی تھی .بچپن میں سب سے زیادہ والدین نے سہارا دیا 249ہر لمحے نتاشہ کا خیال رکھا اس کمی کا احساس نہ ہونے دیا۔
نتاشہ کی زندگی سے منسلک کئی واقعات ہیں جب لوگوں نے اُ ن کی ہمت کم کی اور مذاق بنایا .ایسا ہی واقعہ انھوں نے بتایا کہ جب نتاشہ چھٹی جماعت کی طالبہ تھیں تو اُن کے اسکول میں ایک تقریری مقابلے کا انعقاد ہوا249 بہت سے طالبات نے حصہ لیا نتاشہ کو بھی شوق پیدا ہوا کہ اس تقریری مقابلے میں حصہ لیں جب نتاشہ نے اپنے ایک استاد سے اس حوالے سے بات کی تو انہوں نیب یہ کہہ کر منع کردیا کہ یہ سالانہ مقابلہ ہے جس میں بہت سی عمدہ طالبات حصہ لیں گے آپ سے تو اسٹیج پر کھڑا نہیں ہوا جائے گا یہ معذوروں کا مقابلہ نہیں ہے اُن کی یے بات سُن کر جماعت کی ہر لڑکی نتاشہ پر ہنسنے لگی اور اُس قہقہوں کی آواز میں دم گھٹنے لگا لیکن اس وقت اُن کے والدین نے سہارا دیا 249اور آج جے کے ایس کے تعاون سے ہزاروں کے مجمع کے اندر نتاشہ اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں۔
اس طر ح کے کئی واقعات نتاشہ کی زندگی کا حصہ ہیں . اُن کے دوستوں کی گُفتگو میں معلوم ہوا کہ نتاشہ زندہ دل لڑکی ہے بات چیت کرتے وقت ہم دوستوں کو وقت کا معلوم ہی نہیں لگتا نتاشہ کے حوصلے سے ہمیں بھی زندگی میں پیدا ہوتی ہے کہ جب یہ اتنی مطمئن اور خوش باش ہے تو ہم کیوں نہیں ۔
نتاشہ کے اساتذہ اس بارے میں کہنا ہے کے نتاشہ ایک قابل طالبہ ہیں ذہیں ہونے کے ساتھ ساتھ خوش مزاجی اورگفتگو کے آداب بھی خوب جانتی ہیں زندگی میں ایک دن بہت نام حاصل کرینگی۔
نتاشہ کا کہنا ہے کہ یہ معذوری میرے لیے معنی نہیں رکھتی ہے میں اپنی زندگی میں مطمئن اور خوش ہوں ۔ سافٹ ویئر کی ڈگری حاصل کرکے مستقبل میں باہر جاؤں گی آعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں ایک سماجی تنظیم قائم کروں گی تاکہ جسمانی ایسے معذور بچے جو صرف جو صرف معذوری کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہیں اُن کے لیے ایک ادارہ قائم کروں گی۔

Comments

Popular posts from this blog

Naseem-u-rahman Profile محمد قاسم ماڪا

حیدرآباد میں صفائی کی ناقص صورتحال

Fazal Hussain پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمدخان Revised