Rida jaffri موبائل کے اثرات
. Seems it is not written by u.
its too long, we need 600 words. ur topic was narrowed down. its not doen accordingly. Topic should be narrowed down area, time frame or aspect wise.
There is difference between internet and mobile. It is not always one and same, though some times. Ur name in Urdu and eng should also their,
File name is wrong, will not be considered next time.
Narrow down topic as we discuss, and also try ur self. Make it 600 words.
Referred back. file again till next monday
موبائل کے اثرات
موبائل ایک ایسی ایجاد ہے جو کہ پہلے صرف چند ضرورتوں کہ لیے استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب یہ بڑے اور چھوٹوں اور خاص طور پر نوجوانوں کی بہت اسم ضرورت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عادت اور زندگی کا اہم حصہ بن گیا ہے ۔ جبکہ پہلے وقت نہیں موبائل نہ زیادہ Advanceتھے اور نہ ان میں نہ زیادہ ٹیکنالوجی تھی جو کہ اب ہے پہلے اُس وقت میں چند لوگوں کے پاس موبائل ہوا کرتے تھے اور اکثریت ایسی بھی تھی جو انجان تھی۔ لیکن اب ہر شخص موبائل سے نہ صرف واقف ہے بلکہ ہر شخص کی زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے ویسے تو ہم ہر جگہ سُنتے اور پڑھتے ہیں کہ موبائل اور انٹرنیٹ بے حد نقصانات ہیں اور اس بات میں کوئی شک بھی نہیں کہ موبائل اور انٹرنیٹ کہ بہت نقصانات اور ہم ہر متفی اثرات پڑھ رہے ہیں لیکن یہ سب انسان کی سوچ پر انحصار کر تا ہے کہ وہ کسی چیز کا استعمال غلط کرتا ہے یا پھر صحیح کرتا ہے بس اس ہی طرح انٹرنیٹ اور موبائل کہ بہت سے نقصانات ہونے کے ساتھ ساتھ بے شمار فائدے بھی ہیں اور اس بات سے ہم اور آپ اچھے واقف ہیں اور بلکہ موبائل اور انٹرنیٹ سے بے شمار فائدے اپنی مصروف زندگی میں حاصل کر رہے ہیں اور یہ ہمارے لیے ضروری اور مددگار ہیں اور اگر ہم صرف موبائل انٹرنیٹ کہ روزانہ کی ضرورت کے ساتھ روزانہ کہ استعمال پر نظر ڈالیں تو ان میں نیو ٹیکنالوجی ہے۔ اور یہ ہم پر اور ہماری سوچ پر ہے کہ ہم اس کا استعمال صحیح سے کریں یا غلط اور اپنے مقصد پر ہی توجہ دیں ہمارا اور آپ کا زیادہ وقت مختلف قسم کی ویب سائٹ پر گزرتا ہے اور صحیح استعمال ہماری زندگی کا آسان اور بہتر بنا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ ہمیں اہم ڈیٹا مہیا کرتا کرتا ہے جیسے کہ بہت سی معلومات ،نولج،معاشرتی معلوما ت اور یہ ہم پر ہے کہ اب ان سب کا کیسا استعمال کریں اور مختلف قسم کہ استعمال ہیں ۔انٹرنیٹ اور موبائل کہ ہم کہیں بھی موجو دہوں لیکن انٹرنیٹ اور موبائل کہ لیے آن لائن ایجوکیشن لے سکتے ہین اور ہم انٹرنیٹ کہ دو حصے مختلف قسم آن لائن پر بھی آسانی سے کرسکتے ہیں اور کسی کو چنگ سینٹر کوجوائن کرنے کے علاوہ یہ بھی اوپشن ہے کہ ہم انٹرنیٹ کے لیے آن لائن کو رس کر سکتے ہیں اور اس طرح ہم اپنی رائٹنگ، کمیونیکیشن، بزنس، کاروبار اور آن لائن مارکٹنگ کو بہتر کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی آن لائن شاپنگ کی بہت سے ایپلی کیشن بن گئی ہیں جن سے ہم با آسانی گھر بیٹھے کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں اور سوشل میڈیا جس پر ہمیں ہر طرح کی نیوز سُننے کو اور دیکھنے کو ملتی ہے اور ای میل کہ ذریعے ہم ایک دوسرے کو کچھ بھی شئیر کرسکتے ہیں اور موبائل میں موجود مختلف ایپلی کیشن ،واٹس ایپ، مسینجر،وائیبر اور آن لائن ان سب کے ذریعے ہم گھر بیٹھے کسی سے بھی بات کرسکتے ہیں اور اس ہمارے دوست اور رشتہ داروں کہ درمیان فاصلے بھی کم کیے جاسکتے ہیں ایک دوسرے سے چیٹنگ (Chating)کر کے اور یہ سب عام معمولی بات سے ہمارے لیے!
اگر میں کہوں کہ ہم انٹرنیٹ کہ بھوکے ہیں تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کیونکہ40%دنیا کی آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے کیونکہ انٹرنیٹ ہمیں معلومات کہ ساتھ ساتھ ہماری زندگی میں مدد اور سہولتیں فراہم کررہا ہے اس ہی وجہ سے زیادہ سے زیادہ لوگ انٹرنیٹ سے جڑتے جارہے ہیں اور ہر دن اس میں اضافہ ہورہا ہے۔ ہم اپنا دن نوٹیفکیشن اور ای میل کہ بعد شروع کرتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم بہت جلد انٹرنیٹ اور معلومات کہ ساتھ چل رہے ہونگے کبھی مشکل لگتا ہے اور ہمیں تھوڑی محنت کرنی پڑتی ہے یہ جاننے اور فیصلہ کرنے میں کہ کونسی معلومات صحیح اور ضروری ہے اور کونسی غیر ضروری ہے اور انٹرنیٹ کا صحیح استعمال سے ہم یہ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا ضروری اور صحیح ہے۔ انٹرنیٹ سمندر کی طرح ہے جس میں بہت سی معلومات اور ڈیٹا بھرا ہوا ہے اور جنتا ہم اس سمندر کی گہرائی میں جائیں گے تو ہمارے راستے بھی تبدیل ہوتے جائیں گے ۔کیونکہ بہت ضروری ہے اور انٹرنیٹ کہ ذریعے اسٹوڈینٹس کے ایجوکیشن میں مدد ملتی ہے اور اس طرح انٹرنیٹ ہماری زندگی کو آسان کردیا ہے اور بہت سی انٹرنیٹ سے اور چیزوں میں مدد لے رہے ہیں۔ تو اب ہم تھوڑا یہ بھی بات کریں کہ انٹرنیٹ ہماری زندگی میں کیاRoleادا کر رہا ہے۔ اور اس کے اثرات کیا ہیں ہماری زندگیوں پر اور روزانہ ہم انٹرنیٹ کس طرح استعمال کرتے ہیں ۔انٹرنیٹ نے ہماری زندگی کو پوری طرح تبدیل کردیا ہے اور ہم سب نیٹ سے پوری طرح جُڑ چکے ہیں اور سب سے ضروری انٹرنیٹ کے ذریعے اسٹوڈینٹس کس طرح استعمال کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کہ ذریعے اسٹوڈینٹس اپنی صلاحیت سب کے سامنے ظاہر کرتے ہیں اشارہ سے 35سال کے عمر کے لوگ روزانہ کی بنیاد پر نیٹ استعمال کرتے ہیں اور معلومات حاصل کرنے کہ ساتھ ساتھ مختلف قسم کے آن لائن کو رس بھی کرتے ہیں اورنیٹ سے نولیج لینے کے ساتھ ساتھ اُسے دوست اور جونئیرسے شئیر کرتے ہیں اور ایسے تجربے سے دنیا کو بھی فائدہ پہنچارہے ہیں۔اور بہت سے ویب سائیٹرز ہیں جو ہمارے لیے مدد کا سبب ہیں اس طرح اور بھی بہت سے فائدے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر ہم استعمال کرتے ہیں جسے ہم صبح اٹھتے ہی فوراََ موبائل اٹھا کر انٹرنیٹ سے جڑ جاتے ہیں اور نوٹیفکیشن اور ای میل دیکھتے ہیں اور اس طرح ہماری زندگی کو انٹرنیٹ سے بہت آسان کردیا ہے۔ ہم گھنٹوں میں ہونے والے کام کو منٹس میں کرلیتے ہین ہم بہت آسانی سے گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے ای میل کرسکتے ہیں ۔Pizzaآرڈر کرواسکتے ہیں اور آن لائن شاپنگ کرسکتے ہیں اور پیسے ایک سے دوسرے کو ٹرانسفر کر سکتے ہیں اور یہ سب صرف انٹرنیٹ نے آسان کیا ہے۔ اس کے ساتھ انٹرنیٹ بزنس میں بھی بہت فائدہ پہنچا رہا ہے ہمیں کیونکہ ہم با آسانی اپنے پروڈکٹ سیل کرسکتے ہین اور آن لائن بزنس بھی کرسکتے ہین اور اس سے تیزی کے ساتھ ہمارے بزنس میں ترقی ہوتی رہتی ہے۔ ان بزنس جو انٹرنیٹ پرجو بہت کامیابی سے چل رہا ہے وہی آن لائن شاپنگ ہے کیونکہ ہم اپنی مرضی کی کوئی بھی پسند کی چیز کو دیکھ کر اُسے آرڈر کرسکتے ہیں اوروہ آپکا پسندیدہ پروڈکٹ کچھ دن میں بتائے گئے ایڈریس پر آجاتا ہے۔ اور انٹرنیٹ نے سب سے زیادہ جو ہمارے لیے اچھا اور ہماری زندگی کو بہتر کیا وہ اس طرح کے مختلف قسم کی ایپ بنا کر جس سے ہم ایک دوسرے سے بات چیت کر سکتے ہیں نہ صرف بات بلکہ وڈیو کال بھی کرسکتے ہیں اس طرح اپنے دوستوں اور پیاروں سے دوریاں کم ہوگئی ہیں اور تو اور کچھ ایسی ایپ بھی بن گئی ہیں جس پر ہم آسانی کے ساتھ آن لائن کورس کرسکتے ہیں اور ایک ٹیچر بھی بن کر اپنے اسٹوڈنٹس کو سیکھا بھی سکتے ہیں اور اس سے فائدہ اٹھا کر دوسروں کو پہنچانا بہت بڑی بات ہے۔
موبائل اور انٹرنیٹ کہ اکثر ہم نقصانات پڑھتے ہیں اس لیے آج ہم نے انٹرنیٹ کہ صرف بے شمار فائدے ظاہرکرے تاکہ لوگوں کا دیہان اور سوچ تبدیل ہو اور ہمیں بھی چاہیے ہم موبا ئل انٹرنیٹ کا صرف صحیح اور درست استعمال کریں خود بھی فائدہ حاصل کریں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں۔
Comments
Post a Comment