rida jaffari profile urdu
Do not use english in urdu writing Referred back
ظفر عباس ایک معروف صحافی اور رائٹر نگار ہیں اپنے شوق ، پروفیشن کی وجہ سے Jaurnalisn کو جوائن کیا ظفر عباس Dawn میں Sub-Editter ہیں جو کہ پاکستان کا سب سے بڑا معروف انگلش نیوز پیپر Paper ہے ظفر عباس نہ Dawn 2007, میں جوائن کیا اور اپنا کیریئر The Hinamne اور independent Financial Daily سے شروع کیا جو کراچی سے 2002 میں پبلش ہوا اور اس دوران ظفر عباس کراچی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر رہے تھے ظفر عباس نے مختلف قسم کے Articul لکھے اورایک آزاد خیال رائیٹر تھے طفر عباس نے 2002 میں کتاب لکھی جس کا نام The Politicul Parties of Pakistan معروف اور اس بہترین صحافی نے 1971 میں حیدرآباد کہ شہر میں جنم لیا ظفر عباس نے انٹرمیڈیٹ تک حیدرآباد میں تعلیم حاصل کی اور انٹر مکمل کرنے کہ بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے کراچی چلے گئے اور کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور کراچی یونیورسٹی سے (B.Sc- Hons) Geography میں کیا Physic,s اور Methametrics 1994 میں اور پھر آپ نے 1995 میں M.Sc Geography, میں مکمل کیا تعلیم کا سفر ختم ہوا تو اپنے Profession اور ایک صحافی کی حیثیت سے اپنا وقت Dawn میں خدمات کئے ۔ ظفر عباس کا بچپن سے ہی مقصد تھا کہ وہ صحافت کے شعبے میں آکر اپنے معاشرے میں نام بنوائے اس لئے دن رات محنت لگن سے کام کیا اور اپنا نام منوایا اور اب آنے والے چند سالوں میں وہ خود اور آگے دیکھ رہے ہیں اور ان کا مشن ہے کہ صحافت کے شعبے میں خرابیوں کو ختم کر کے مزید بہتری لے کر آئیں ۔ ظفر عباس نے آنے والے نوجوانوں کے لئے بتایا کہ جو صحافت میں آنا چاہتے ہیں ان کو چاہئے کہ صرف محنت اور سچ کا سہارا لے کر محنت کریں تاکہ میڈیا کا معیار اور بلند ہو کیونکہ جب تک سچے اور قابل صحافی اس فیلڈ میں نہیں آئیں کے تو صحافی کا معیار بلند نہیں ہوگا ۔
Comments
Post a Comment