Sadia Younus Profile
She did not revise this profile
یڈٹنگ : صوبیہ اعوان
2K17-MC-137 سعدیہ یونس
زندگی جہد مسلسل ہی کامیاب بناتی ہے
پروفائل
سید آصف علی زیدی
سید آصف علی زیدی جو مارکیٹنگ کی کمپنی کے لوگوں کیلیے ایک اعآی مثال ہیں ۔ انھوں نے اپنی زندگی کے سفر میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ہے ۔مگر انھوں نے کسی بھی مشکل کے سامنے ہار نہ مانی اور اپنی زندگی کو کامیاب بنانے کے سفر میں لگے رہے۔سید آصف علی زیدی کا تعلق سندھ کے مشہور شہر خیرپور سے ہے سید آصف علی زیدی ۳۲ اگست ۱۹۸۳ کو خیرپور کے سول ہسپتال میں پیدا ہوئے۔سید آصف علی زیدی کی پیدایش ایک ایسے گھرانہ میں ہوئی جس میں انہیں بچپن سے سکون نہ ملا اور وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے ترستے رہے ۔سید آصف علی زیدی نے اپنی ابتدائی تعلیم ایک گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی۔سید آصف علی زیدی نے اپنی انٹر کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایک مارکیٹنگ کمپنی Byer میں کمپیوٹر آپریٹر کی ملازمت سے اپنے کرئیر کا آغازکیا۔ اس ملازمت کے دوران سید آصف علی زیدی کے پاس سائیکل تک معیسر نہ تھی وہ پیدل سفر کرتے ۔سید آصف علی زیدی نے کمپیوٹر آپریٹر کی ملازمت ۲ سال تک جاری رکھی ۔ اس کے بعد انہوں نے جمع کردہ رقم سے اپنی بی اے کی ڈگری خیرپور سے مکمل کرکے حیدرآباد میں رہائش پزئیر ہوئے سید آصف علی زیدی کو حیدرآباد میں رہائش پزیر ہوکر کامیابی کے سفر میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پھر انہوں نے حیدرآباد کی بہت سی مارکیٹنگ کمپنیوں میں کام کیا اور اس میں ترقی حاصل کی۔سید آصف علی زیدی کی کامیابی کا سفر مارکیٹنگ کمپنی Brand Logicسے شروع ہوا جس میں انکی ملازمت کی شروعات Brand Ambessedorسے کی اس میں کام یہ تھا کہ لوگوں کو کمپنی کے بارے میں بتاتے تھے اور جو کوئی پراڈکٹ مارکیٹ میں نیا آتا تھا تو اسکی تشہیر کرواتے تھے۔اور لوگوں کو اسکے بارے میں آگاہ کرتے تھے۔
سید آصف علی زیدی نے Brand Ambessedor کی ملازمت ایک سال تک جاری رکھی ۔کمپنی کے مالکان نے سید آصف علی زیدی کی محنت اور مشقت دیکھ کر ان کو اسی کمپنی میں سپروائیزر کے عہدے پرفائز کر دیا گیا۔دن رات محنت اور لگن سے کام کرکے وہ دن بہ دن ترقی کا زینہ چڑھتے رہے۔اسی محنت اور لگن کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ جلد ہی کمپنی کے مالکان کے دل میں گھر کر گئے۔اور جلد ہی کمپنی کے مالکان نے انھیں ریجینل مینیجر کے عہدے پرفائز کردیا۔ ریجینل مینیجرکے عہدے پر فائز ہوتے ہی ا نکی محنت اور مشقت میں کمی نہیں ہوئی بس یہی وجہ تھی کہ وہ کمپنی کے شیئر ہولڈر بن گئے اور آج تک اس عہدے پر فائز ہیں۔ کمپنی کے کولیگ سید آصف علی زیدی کی محنت اور لگن سے متاثرہوتے ہیں۔انکے کولیگ کا کہنا ہے کہ سر آصف نرم دل اور مضبوط حوصلے کے مالک ہیں اور انکی محنت اور کامیابی کو دیکھ کر ہمیں بھی اپنی زندگی میں محنت کر کہ کامیابی حاصل کرنی چاہئے۔
Asif Zaidi Profile by Sadia Younis
...........................................................................................
Nothing interesting, it is CV type, no description of personality, no theme of profile
Referred back
Compare and contrast with people having same type of tracts
2K17-MC-137 سعدیہ یونس
زندگی کے سفر میں ایک معمولی ملازمت کی شروعات اور اسی کام کو جاری رکھنا زندگی کو کامیاب بنا دیتا ہے
نام سید آصف علی زیدی
تاریخ پیدایش ۳۲ اگست ۳۸۹۱
تعلق خیرپور سندھ
سید آصف علی زیدی جو کہ مارکیٹنگ کی کمپنی کے لوگوں کیلیے ایک اعآی مثال ہیں ۔ انھوں نے اپنی زندگی کے سفر میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ہے ۔مگر انھوں کسی بھی مشکل کے سامنے ہار نہ مانی اور اپنی زندگی کو کامیاب بنانے کے سفر میں لگے رہے۔سید آصف علی زیدی کا تعلق سندھ کے مشہور شہر خیرپور سے ہے سید آصف علی زیدی ۳۲ اگست ۳۸۹۱ کو خیرپور کے سول ہسپتال میں پیدا ہوئے۔سید آصف علی زیدی کی پیدایش ایک ایسے گھر میں ہوئی جس میں نہ تو سکون کی چھت تھی اور نہ ہی سہولت کی کوئی اشیاء ۔سید آصف علی زیدی نے اپنی ابتدائی تعلیم ایک گورنمنٹ اسکول میں حاصل کی۔سید آصف علی زیدی نے اپنی انٹر کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایک مارکیٹنگ کی کمپنی Byer میں کمپیوٹر آپریٹر کی ملازمت سے اپنے کرئیر کا آغازکیا۔ اس ملازمت کے سفر میں سید آصف علی زیدی کے پاس موٹرسائیکل تو دور کی بات ہے سائیکل تک معیسر نہ تھی وہ زیادہ تر پیدل سفر کرتے یا پھر کبھی پیدل چلنے کی ہمت نہ ہوتی تو بس وغیرہ میں سفر کرلیتے۔سید آصف علی زیدی نے کمپیوٹر آپریٹر کی ملازمت کا آغاز ۲ سال تک جاری رکھا ۔اس کے بعد سید آصف علی زیدینے اپنی بی اے کی ڈگری خیرپور سے حاصل کرکے حیدرآباد میں رہائش پزئیر ہوئے۔جس میں انھوں حیدرآباد کی بہت سی مارکیٹنگ کی کمپنیوں میں کام کیا اور اس میں ترقی حاصل کی۔ْ سید آصف علی زیدی نے حیدرآباد میں رہائش پزیر ہوکر کامیابی کے سفر میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سید آصف علی زیدی کی کامیابی کا سفر مارکیٹنگ کی کمپنی Brand Logicسے شروع ہوا جس میں انکی ملازمت کی شروعات Brand Ambessedorسے کی انکا Brand Ambessedorمیں کام یہ تھا کہ لوگوں کو کمپنی کے بارے میں بتاتے تھے اور جو کوئی پراڈکٹ مارکیٹ میں نیا آتا تھا تو اسکی تشہیر کرواتے تھے۔اور لوگوں کو اسکے بارے میں آگاہ کرتے تھے۔
سید آصف علی زیدی نے Brand Ambessedor کی ملازمت ایک سال تک جاری رہی ۔کمپنی کے مالکان نے سید آصف علی زیدی کی محنت اور مشقت دیکھ کر ان کو اسی کمپنی کے عہدہ Supervisorپرفائز کر دیا گیا۔دن رات محنت اور لگن سے کام کرکے وہ دن بدن ترقی کا زینہ چڑھتے رہے۔اسی محنت اور لگن کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ جلد ہی کمپنی کے مالکان کے دل میں گھر کر گئے۔اور کمپنی نے انھیں جلد ہی کمپنی کے مالکان نے انھیں ریجینل مینیجر کے عہدے پرفائز کردیا۔ ریجینل مینیجرکے عہدے پر فائز ہوتے ہی ا نکی محنت اور مشقت میں کمی نہیں ہوئی بس یہی وجہ تھی کہ وہ کمپنی کے Share Holder ہیں۔ کمپنی کے کولیگ سید آصف علی زیدی کی محنت اور لگن سے سبق حاصل کرتے ہیں۔مطاہر حسین جو کہ اسی کمپنی کے ملازم ہیں انکا کہنا ہے کہ سر آصف نرم دل اور مضبوط حوصلے کے مالک ہیں اور ہمیں انکی رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

Comments
Post a Comment