Mehak ali حیدراباد میں دلہن پراٹھے کی دھوم
intro is weak. foto not impressive کچھ مزیدار جملے یا کہاوت انٹرو میں لکھو کہ دکاندار اپنی مصنوعات بیچنے کے لئے کیا کیا جتن کرتے ہیں، چونکا دینے والے نام رکھتے ہیں۔ جیسے کراچی میں ایک ہوٹلہے سیکنڈ و وائیف حیدراباد میں شاہی بازار کے دلہن پراٹھے کی دھوم فیچر مہک علی mehak ali feature-urdu-bs iii کچھ دن پہلے اتوار کے دن ہم دوستوں نے کہیں باہر ناشتے کا منصوبہ بنایا اور ارادہ تھا کہ آج کچھ منفرد ناشتہ کرنا ہے ۔ روایتی ناشتے کو ایک طرف رکھ کے آج بلکل الگ چیز کو اپنے ناشتے کا حصہ بنانا تھا اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ریشم گلی کا رخ کیا کیفے افضال پر پہنچ کے ناشتے کی فہرست دیکھی تو ایک نام دیکھ کے بڑی حیرت میں مبتلا ہوئے نام بہت دلچسپ تھا اور اس کی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ آج ناشتے میں اسی سے پیٹ پوجا کرنی ہے ۔ جی ہاں نام جان کے آپ بھی بہت حیران ہونگے ۔ اس منفرد شے کا نام ہے دلہن پراٹھا جو اپنی مثال آپ تھا ۔ دلہن پراٹھے کی انفرادیت اور اس نام نے مجھے اتنا لطف اندوز کیا کہ میں نے اس کے بارے میں مزید دلچسپ معلومات لینے کا فیصلہ کیا کیفے افضال کے مالک دلہن پراٹھہ...


Bardzo ciekawy artykuł. Pozdrawiam serdecznie !
ReplyDelete