Talha Shaikh شجر کا ری
Again do not know this topic is approved or not? plz refer to approval slip Its heading shows it is too generalised. U have been talking about importance of plantation and campaign in KpK, Islamabad, what about Sindh and Hyderabad where u are living and studying? Do not recall in which shape this topic was approved File name is not proper. Do not politicize Topic's generality and file names make problem in record keeping, شجر کا ری طلحہ شیخ 2K17/MC/150 درخت کسی ملک و قوم کو انتہائی قابل قدر اور قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ملک کی اقتصادی، معاشی، معاشرتی اور ماحولیاتی حالات کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہ درخت ہی ہیں تو جن کی بدولت ہمیں صاف ہوا ، غذا اور پانی کے ساتھ ساتھ عمارتی لکڑی فرنیچر، ایندھن ،نباتاتی ادویات ، پھل ، سبزیاں اور میوہ جات اس سے حاصل ہوتے ہیں ۔ شجر کار ی اور درخت لگا نے والے پو دے لگا نا حضو ر اکر م ﷺ کی سنتو ں میں سے ایک سنت ہے اور اسکا انعا م بھی اس شخص کی مو ت کے بعد بھی جا ری رہتا ہے ۔ قدرت...



Comments
Post a Comment