حیدرآباد میں صفائی کی ناقص صورتحال

Referred back fotos are not impressive Do not put inverted commas to headline Sadia Group: Hyderabad Sanitation : Hamza Hussain 98, Sadia Khawaja 79, Mehak 56, Hifza 42, Ahsan Ali 7, Kashan Sikandar 51. تحقیقاتی رپورٹ: حیدرآباد میں صفائی کی ناقص صورتحال‘ سعدیہ خواجہ، حفضہ راجپوت، اور کاشان سکندر کا حصہ کہاں ہے؟ پیراگراف صحیح کریں۔ شہر میں گندگی ہے یہ ثابت کیسے کریں گے؟ اس رپورٹ سے نہیں ہوتا۔ پرائمری ڈیٹا میں لوگوں سے بات چیت ہونی چاہئے۔ شہر کی صفائی کی صورتحال پر کوئی سرکاری رپورٹس یا بریفنگ ہونگی، کسی اور غیر سرکاری ادارے وغیرہ کی رپورٹس، عدالت کے ریمارکس یہ سب ڈاکیومنٹری ثبوت ہوتے ہیں جو آپ کے نکات کو ثابت کرتے ہیں۔ شہریوں کی جانب سے تحریری شکایات، کوئی احتجاج، کچھ ماضی کے واقعات، کچھ تاریخ کہ حیدرآباد صفائی کے حوالے کیسا تھا۔ اسکو پڑھنے کے قابل بنانے کے لئے کچھ مزیدار باتیں ہونی چاہئیں گروپ اراکین: 1: سید حمزہ حسین (2k17/MC/98) 2: سادیہ...